کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 344 از 404 - فاران

    محترمہ دینا سلیمان: خلیج فارس کی ریاستوں نے یمن میں جاری جرائم پر آنکھیں بند کر لی ہیں

    محترمہ دینا سلیمان: خلیج فارس کی ریاستوں نے یمن میں جاری جرائم پر آنکھیں بند کر لی ہیں

    انڈونیشیا کے اسلامی انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ نے کہا: بلاشبہ یمنی عوام سعودی مظالم کے مقابلے میں ثابت قدم اور با استقامت ہیں اور سعودی عرب جنگ میں شکست کھا چکا ہے چنانچہ وہ یمن میں افراتفری اور عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے۔

    عبرانی ذرائع ابلاغ: ہم نے حزب اللہ کے ڈرون سے شکست کھا لی

    عبرانی ذرائع ابلاغ: ہم نے حزب اللہ کے ڈرون سے شکست کھا لی

    ایک عبرانی اخبار نے گزشتہ روز مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج سلامتی اور معیشت دونوں لحاظ سے ناکام ہو چکی ہے۔

    کینیڈین سربراہ برائے انسانی حقوق کمیشن: دہشت گردی کے خلاف جنگ بےگناہوں کے قتل عام کا بہانہ ہے

    کینیڈین سربراہ برائے انسانی حقوق کمیشن: دہشت گردی کے خلاف جنگ بےگناہوں کے قتل عام کا بہانہ ہے

    فارس نجم نے مظلوم یمنی عوام پر سعودی-نہیانی حملے کو امریکی منصوبے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب امریکی منصوبے ہیں، امریکی ہی رجعت پسند عرب حکمرانوں کو استعمال کررہے ہیں اور علاقے میں تنازعات اور کشمکش کی صورت حال پیدا کرکے خطے کے مسلمانوں کو نیست و نابود کرنا چاہتے ہیں۔

    یمنی صدر کے مشیر: امریکہ سمیت 17 عربی اور 60 مغربی طاقتیں یمن کی جنگ میں شریک ہیں

    یمنی صدر کے مشیر: امریکہ سمیت 17 عربی اور 60 مغربی طاقتیں یمن کی جنگ میں شریک ہیں

    عبدالقادر عنتر نے کہا کہ یمنی عوام کی استقامت امام حسین (علیہ السلام) کی سیرت و روش سے جنم لیتی ہے؛ آج امریکہ اور کینیڈا سمیت 17 عرب اور 60 یورپی ممالک یمنی عوام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور یہ نہتے اور مظلوم عوام خالی ہاتھوں کے ساتھ جارحین کے سامنے کھڑے ہیں۔

    سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر صہیونیوں کا رد عمل، توازن بدل گیا ہے، اسرائیل نابود ہوگا

    سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر صہیونیوں کا رد عمل، توازن بدل گیا ہے، اسرائیل نابود ہوگا

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر صیہونیوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

    پوری دنیا کے مسلمانوں کو صہیونی قوتوں کیخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

    پوری دنیا کے مسلمانوں کو صہیونی قوتوں کیخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

    صہیونی قوتیں شروع دن سے دین اسلام کے فروغ میں رکاوٹیں ڈالتی ہیں مگر ہر بار انہیں ناکامی کا ہی سامنا کرنا پڑا ہے، اب پھر اسلام دشمن مسلمانوں کیخلاف اکٹھی ہوکر انہیں نقصان پہنچانے کی سازشیں کررہی ہیں اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرتے ہوئے دشمنوں کا مقابلہ کیا جائے۔

    جنوبی افریقہ اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف براہ راست کارروائی کرے گا

    جنوبی افریقہ اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف براہ راست کارروائی کرے گا

    جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے فلسطین پر قبضے اور فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ رویئے کی وجہ سے اسرائیلی رژیم کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    غرب اردن: اسرائیلی فوج سےجھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی

    غرب اردن: اسرائیلی فوج سےجھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی

    غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا اور بیت دجن کے علاقے جبل صبیح میں جمعہ کے روز اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 4 صحافیوں سمیت 87 شہری زخمی ہوئے۔

    قابض اسرائیلی فوج لبنان سے آنے والے ڈرون کو روکنے میں ناکام

    قابض اسرائیلی فوج لبنان سے آنے والے ڈرون کو روکنے میں ناکام

    قابض فوج کے ایک ترجمان نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا ہے کہ لبنان کے اندر سے ایک چھوٹا وائرلیس ڈرون چھوڑا گیا جو اسرائیلی سرزمین کی طرف پرواز کر رہا تھا۔

    اوپر جاؤ