کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 346 از 404 - فاران

    اسرائیل شکست سے دوچار، مزاحمت کے لیے متحدہ محاذ بنا رہے ہیں: مشعل

    اسرائیل شکست سے دوچار، مزاحمت کے لیے متحدہ محاذ بنا رہے ہیں: مشعل

    مشعل نے مختلف میدانوں اور محاذوں پر مزاحمت کو بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ توجہ صرف غزہ پر نہ ہو، بلکہ مغربی کنارے اور اندرونی فلسطینی علاقوں میں بھی مزاحمت شروع کی جانی چاہیے۔

    اسلامی بیداری اسمبلی کے نائب سربراہ: یمن تسدیدی قوت کے لحاظ سے طاقتور ترین عرب ملک ہے

    اسلامی بیداری اسمبلی کے نائب سربراہ: یمن تسدیدی قوت کے لحاظ سے طاقتور ترین عرب ملک ہے

    ڈاکٹر اکبری نے کہا: یمن پر تسلط آل سعودی اور آل نہیان سے زیادہ امریکہ اور غاصب صہیونی دشمن کے لئے اہمیت رکھتا ہے لیکن یہ تسلط ممکن نہیں ہے اور یمن تسدیدی قوت (Deterrent Power) کے لحاظ سے دنیا کا طاقتورترین عرب ملک ہے۔

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: آیت اللہ عیسی قاسم

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: آیت اللہ عیسی قاسم

    بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام اپنے ملک میں غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں کریں گے۔

    امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: رہنما انصار اللہ

    امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: رہنما انصار اللہ

    امت اسلامیہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے، یہ انتباہ یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلیٰ اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید بدرالدین عبد الملک الحوثی نے دیا ہے۔

    حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام

    حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام

    اسماعیل ہنیہ نے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو اسلامی استقامت کے میدان میں بہت بڑا کارنامہ قرار دیا۔

    تمر کارا ملا اوغلو: اسلامی ممالک غیرت کا ثبوت دے کے یمن کے مسئلے میں مداخلت کریں

    تمر کارا ملا اوغلو: اسلامی ممالک غیرت کا ثبوت دے کے یمن کے مسئلے میں مداخلت کریں

    ترک سیاستدان اور ترکی کی سیاسی جماعت "سعادت پارٹی" کے سیکریٹری جنرل تمل کارا ملا اوغلو، نے بعض عرب ممالک کے حکمرانوں کی مفاد پرستی کو مورد تنقید قرار دیا اور کہا: سب سے اہم بات اسلامی ممالک کا اتحاد اور خطے میں دشمنوں کا خاتمہ ہے۔ چنانچہ غیرجانبدار ممالک غیرت سے کام لے کر اس مسئلے میں مداخلت کریں۔

    شیخ عبداللہ الدقاق: یمنی عوام نے امریکی استکبار کا دبدبہ خاک میں ملا دیا ہے

    شیخ عبداللہ الدقاق: یمنی عوام نے امریکی استکبار کا دبدبہ خاک میں ملا دیا ہے

    ایک بحرینی عالم دین نے کہا کہ امریکہ زیادہ تر عرب حکمرانوں کا آقا ہے لیکن یمن کے مظلوم عوام نے امریکی، یورپی، عبرانی اور سعودی-نہیانی اتحاد کے دانت کھٹے کرکے استکبار کا دبدبہ خاک میں ملا دیا ہے۔

    ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی

    ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی

    مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

    صہیونی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید، دس زخمی

    صہیونی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید، دس زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ محمد اکرم ابو صلاح کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔

    اوپر جاؤ