چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون کا مسودہ اس قانون کے خطوط پر تیار کیا گیا تھا جس کی 2015 میں پہلے ہی توثیق ہو چکی تھی۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ساتھ فوجی اور سیکیورٹی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں اور امارات کو اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام ملنے کی امید ہے۔
صیہونی خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ کے سربراہ کے خفیہ دورہ ترکی کی خبر دی ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے آج بروز اتوار کو اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مراکش کے ساتھ 600 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیا ہے۔
ڈاکٹر شجرہ نے یمن کی نازک صورت حال اور اشیائے خورد و نوش کے فقدان پر تنقید کرتے ہوئے کہا: یہ لوگ اپنے پورے بنیادی ڈھانچے کی تباہی کے باوجود، ضروری سہولیات کے بغیر، جمے ہوئے ہیں اور مستکبرین کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتے اور سر تسلم خم نہیں کرتے۔
لبنانی اہل سنت کے عالم دین نے یمنی قوم کو خطے میں "حقیقی اسلام کا پرچم" قرار دیا اور کہا: اس قوم نے طویل عرصے سے اسی طرح کا کردار ادا کیا ہے؛ اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں اسلام کی جڑیں یمن سے ہیں اور لسان عرب کی جڑیں بھی یمن میں پیوست ہیں۔
حوزات علمیہ کے تعلقات و بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر سید مفید حسینی کوہساری نے یمنی عوام پر ہونے والے جنگی جرائم کو بے مثال قرار دیا اور کہا: یمنی قوم جانفشانی، ایثار، مقاومت، حوصلے اور استقامت کا درس پوری دنیا کو سکھا رہی ہے۔
کل ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی جان و مال پرحملے کیے۔
ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے مراکز اور چوکیوں پر فلسطینیوں کی طرف سے سیکڑوں حملے کیے گئے۔