بحرین کی وزارت خارجہ نے دارالحکومت منامہ میں ایک اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہے۔
شیخ خالد الملا نے کہا: ایران کی ناکہ بندی اور شام، عراق اور یمن میں بلواؤں کا واحد مقصد ان ممالک کے عوام کو عوامی حکومتوں کے تحفظ یا قیام سے روکنا ہے، لیکن یمن کی جنگ جارحین کو رسوائی اور شرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں دے گی۔
فلسطین کے اسلامی فورموں کی کونسل کے راہنما شیخ نمر زغموت نے یمنی عوام کو بہادر اور قابل فخر و احترام قرار دیا اور کہا: اگر یمنی عوام دشمن کے سامنے جھک جاتے تو یقینا اس قدر ظلم و ستم کا نشانہ نہ بنتے لیکن انھوں نے صبر و استقامت سے کام لیا اور اللہ صابرین کو اجر دینے والا ہے۔
جمعرات کو کویتی پارلیمنٹ نے ٹینس کھلاڑی محمد العوضی کو بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شپ میں صہیونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کرنے پر اعزاز سے نوازا جو حال ہی میں امارت دبئی میں منعقد ہوئی تھی۔
فلسطینی ہلال احمر نے کہا کہ بیتا میں جبل صبیح پر اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم کے دوران انہوں نے چار صحافیوں پر حملہ کیا۔
صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
شیخ ابراہیم زکزکی نے سب کو یمن پر حملے سے مغربی ممالک کے اصل مقصد پرغور و فکر کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا: کیا اس معزول صدر کا اس ملک میں کوئی نہیں ہے، کہ جارحین ممالک اس پر تو رحم کرتے ہیں لیکن اس کے اقرباء پر رحم نہیں کرتے؟ اس المیئے کے مقابلے میں عالمی خاموشی بے معنی ہے۔
"اقدام" نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے تمام اقدامات کو "دوٹوک" الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے ایسے انتظامات یا ہدایات کو روکنے کا مطالبہ کیا جس کے تحت شن بیت اور موساد کے صہیونی افسران کو بحرین لایا جاتا ہے۔
بڑے پیمانے پر ہڑتال مغربی کنارے کے شہروں نابلس، رام اللہ، جنین، طولکرم اور البیرہ میں ہو گی۔