سعودی وزارت خارجہ نے نیتن یاہو کے سعودی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرنے والے ڈھٹائی کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان بیانات کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف قابضین کے جرائم سے توجہ ہٹانا ہے اور یہ کہ کوئی بھی فلسطینیوں کے حقوق سلب نہیں کرسکتا۔
غزہ کی پٹی میں نیٹزارم کے محور پر ایک سال اور تین ماہ تک قبضہ کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج نے اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کے تحت اپنی افواج کو علاقے کو مکمل طور پر خالی کرنے کا حکم دیا۔
غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ مکان کی دیوار گرنے سے دو فلسطینی بچیاں شہید اور ایک زخمی ہو گئی۔
فاران: فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی لائے گئے جس کے بعد پندرہ ماہ سے جاری صہیونی جارحیت کے شہداء کی تعداد 48,181 ہوگئی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں سے 22 کے جسد خاکی ملبے سے […]
امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 660 ملین ڈالر میں ہیل فائر میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیلی غاصب حکومت مغربی کنارے کے خلاف نت نئے منصوبے بنا رہی ہے اور اس علاقے کے خلاف اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو شہید کر رہی ہے، انہیں ان کے گھروں سے بے گھر کر رہی ہے
بہت سے لوگ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ٹرمپ کا غزہ کے حوالے سے منصوبہ ناقابلِ عمل ہے اور اسے صرف ٹرمپ کی اشتعال انگیز ہرزہ سرائیاں سمجھتے ہیں، جن کا مقصد امریکی داخلی معاملات سے توجہ ہٹانا ہے۔
فلسطین میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کے ڈائریکٹر عمر شاکر نے غزہ پر امریکی اور صہیونی قبضے کی سازش کو مسترد کرتے ہوئے کیا ہے کہ فلسطینیوں کو جبری طور پر ان کے گھروں اور علاقوں سے بے دخل کرنا اخلاقی طور پر شرمناک فعل اور جنگی جرم ہے۔
قابض اسرائیلی فوج نے جامع تباہی، بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور غیر مسبوق فوجی کمک کے ساتھ مسلسل 11ویں روز بھی غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور اس کے کیمپ پر اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔