انسانی حقوق گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں منگل کے روز تین فلسطینیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ماورائے عدالت قتل اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور بے حسی قرار دیا۔
قابض اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے وسط میں ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے تین فلسطینی مزاحمت کاروں کو ماوروائے عدالت شہید کردیا۔
کل سوموار کو قابض اسرائیلی میونسپلٹی نے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے وادی الجوز محلے میں درجنوں تجارتی مراکز اور دکانوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
گارڈین نے تبصرہ کیا کہ "اسرائیلی صورتحال پر انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے فراہم کردہ تشخیص سے ان تمام لوگوں کی تشویش میں اضافہ ہونا چاہیے جو اسرائیل کی خوشحالی کے خواہاں ہیں۔"
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قصبے کفر عقب میں کل پیر کو قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران نو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
الجزائر کی کوششیں اور جد و جہد کامیاب ہوئی، کئی افریقی ممالک جن میں جنوبی افریقہ اور عرشٍب ممالک جیسے مصر اور تونس اسرائیل کو یونین سے ایک مبصر کے طور پر رکنیت سے نکالنے میں کامیاب رہے۔
عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اماراتی پارلیمانی وفد آج پیر کو اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کا دورہ کرے گا۔
علامہ زکزکی نے کہا کہ یمن کے خلاف جاری سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور فضائی حملوں پر عالمی خاموشی کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔
شیخ عیسی قاسم نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے دین اور انسانی ضمیر کی نظر سے بہت ہی گھناونی جنگ سے تعبیر کیا۔