کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 351 از 404 - فاران

    فلسطین میں یہودی کالونیوں میں سرمایہ کاری کے خلاف بیلجیم میں مظاہرے

    فلسطین میں یہودی کالونیوں میں سرمایہ کاری کے خلاف بیلجیم میں مظاہرے

    ریلی کے شرکاء نے فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں میں سرمایہ کاری، فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے تسلسل کی مذمت کی۔

    اسرائیل کی شمولیت کے معاملے پر افریقی یونین کے اجلاس میں بحث

    اسرائیل کی شمولیت کے معاملے پر افریقی یونین کے اجلاس میں بحث

    افریقی یونین کے اراکین کے درمیان "اسرائیل" کے حوالے سے اختلافات ابھرنے کے بعد یونین میں اسرائیل کے مبصر کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

    صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی

    صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی

    جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔

    اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔

    جنوبی افریقہ کے سینیر جج نے اسرائیل کی حمایت پر معافی مانگ لی

    جنوبی افریقہ کے سینیر جج نے اسرائیل کی حمایت پر معافی مانگ لی

    گذشتہ سال ریٹائر ہونے والے جج نے بیان میں کہا ہے کہ’قانون کے مطابق میں اب بغیر کسی شرط کے معافی مانگنے کا پابند ہوں۔‘

    فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے قومی سیاسی قوت کو نظرانداز کیے جانے کی مذمت

    فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے قومی سیاسی قوت کو نظرانداز کیے جانے کی مذمت

    عزیز دویک نے فلسطینی اتھارٹی کی قیادت کے تناظر میں بدعنوانی اور فلسطینی معاشرے میں پائی جانے والی انتشار کی کیفیت کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا۔

    اسرائیل کا اپنی سرزمین سے امارات کے خلاف سائبرحملوں کا اعتراف

    اسرائیل کا اپنی سرزمین سے امارات کے خلاف سائبرحملوں کا اعتراف

    اسرائیلی حکام نے تسلیم کیا کہ متحدہ عرب امارات پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے اسرائیل سے کیے گئے۔ اور تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی ہیکرز نے متحدہ عرب امارات کے خلاف زیادہ تر سائبر حملے کیے ہیں۔

    جمعرات کو131 یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

    جمعرات کو131 یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

    پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں131 یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دیگرانتہا پسندوں نے قبلہ اول میں گھس کر مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔

    بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے ڈیڑھ ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری

    بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے ڈیڑھ ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری

    قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’تلہ الفرنسیہ‘ اور عبرانی یونیورسٹی کے درمیان واقع زمین پر 1500 سیٹلمنٹ یونٹس بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

    اوپر جاؤ