کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 353 از 405 - فاران

    امریکہ و اسرائیل مسلمانوں کے اصل دشمن ہیں، بدرالدین الحوثی

    امریکہ و اسرائیل مسلمانوں کے اصل دشمن ہیں، بدرالدین الحوثی

    یمنی حکموت کے نگران اعلی عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل امت مسلمہ کے اندرونی مسائل و مشکلات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر ان مسائل و مشکلات سے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں.

    اسرائیل نے فلسطینیوں پر مردا گاؤں میں تعمیرات پر پابندی لگا دی

    اسرائیل نے فلسطینیوں پر مردا گاؤں میں تعمیرات پر پابندی لگا دی

    مردا ولیج کونسل کے سربراہ مراد الخفش نے بتایا کہ قابض فورسز نے گاؤں پر دھاوا بولا اور گاؤں کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں مکانات اور سہولیات کے کام اور تعمیرات کو روکنے کے نوٹس بھیجے۔ قابض حکام نے دعویٰ کیا کہ یہ تعمیرات’سیکٹر سی‘ میں ہو رہی ہیں۔

    جنوری میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیل کی 46 خلاف ورزیاں

    جنوری میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیل کی 46 خلاف ورزیاں

    گذشتہ جنوری میں فلسطینی علاقوں میں میڈیا کی آزادیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے 46 خلاف ورزیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ اور جن خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں گرفتاریاں، بھتہ خوری، براہ راست فیلڈ حملہ سے لے کر ہدف بنانے کی دیگر اقسام کی کارروائیاں شامل ہیں۔

    اسرائیل نے جنوبی الخلیل میں چار کنوئیں مسمار کردیے

    اسرائیل نے جنوبی الخلیل میں چار کنوئیں مسمار کردیے

    قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر فلسطینیوں کے میٹھے پانے کے چار کنوئیں مسمار کردیے۔ یہ چاروں کنوئیں خلۃ الضبع ریزرو میں موجود تھے۔

    جبل صبیح کی یہودی کالونی’اویتار‘ میں دوبارہ آباد کاری کا منصوبہ

    جبل صبیح کی یہودی کالونی’اویتار‘ میں دوبارہ آباد کاری کا منصوبہ

    قابض حکومت کے اٹارنی جنرل اویچائی مینڈل بیلٹ نے آباد کاروں کو "اویتار" کالونی میں واپس بھیجنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کالونی جنوب میں واقع بیتا قصبے کی زمینوں سے کوہ صبیح پر بنائی گئی ہےجو شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کا ایک اہم مقام ہے۔

    ایمنسٹی کی رپورٹ کا خیر مقدم، اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    ایمنسٹی کی رپورٹ کا خیر مقدم، اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو’نسل پرست‘ ریاست قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔"یورپ کے فلسطینیوں" نے تمام ممالک خاص طور پر یورپی ممالک اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ"نسل پرست اسرائیلی غاصب ریاست کے ساتھ ہر قسم کی تعلق ختم کریں۔

    جنوری میں دسیوں بار مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

    جنوری میں دسیوں بار مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

    فلسطینی وزارت اوقاف نے بتایا کہ جنوری میں مسجد اقصیٰ کی 22 مرتبہ بے حرمتی کی گئی جب کہ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر50 بار پابندی عائد کی گئی.

    جنوری میں القدس سے 220 فلسطینی گرفتار، 34 مکانات مسمار

    جنوری میں القدس سے 220 فلسطینی گرفتار، 34 مکانات مسمار

    مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے مضافات سے تقریباً 220 فلسطینیوں کی قابض اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی گئی۔ گرفتار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

    غرب اردن میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری

    غرب اردن میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری

    قابض فوج نے خربہ حمصہ الفوقہ کے مشرق میں ام حرز کے علاقے میں شہریوں کی زمینوں پر کمروں کی تنصیب کا کام شروع کیا، جن کے مکینوں کو گذشتہ برس زبردستی بے گھر کر دیا گیا تھا۔

    اوپر جاؤ