متعدد آباد کاروں نے قابض پولیس کی نظروں میں شیخ جراح محلے میں لڑکیوں کو مارنے اور دھکے دینے کی کوشش کی۔یہودی شرپسندوں کی اس کاررائی میں قابض پولیس نے آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی تھی۔
عالمی انسداد بدعنوانی تنظیم کے مطابق اسرائیل کا کرپشن میں درجہ 59 پر آگیا ہے جو پہلی بار ہے کہ اس نے موجودہ انڈیکس میں 60 سے کم اسکور حاصل کیا ہے۔ اس کے باوجود اسرائیل کا شمار دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں ہوتا ہے.
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔
قابض فوج نے خبر دی کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حماس نےکہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ یہ دورہ ہمارے عوام پر قابض ریاس کے حملوں، قتل عام، گرفتاریوں اور نسلی تطہیر کی پالیسی میں اضافہ کے پیش نظر ہوا ہے۔ ہمارے ساتھ اسرائیلی ریاست ظلم کررہی ہے اور ہمارے مسلمان ممالک فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والوں کا اپنی سرزمین پر والہانہ استقبال کررہےہیں.
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر اسحاق هرتزوگ نے اپنے پہلے دورہ متحدہ عرب امارات امیر محمد بن زاید کی دعوت پر ابوظبی پہونچے۔
بریگیڈیئر یحیی سریع نے کہا کہ جب تک ہمارے ملک پر حملے ہونگے اور ناکہ بندی جاری رہے گی ہماری مسلح افواج، یمن کی ہوائی حدود کی حفاظت کے لئے ہر ممکنہ اقدام کرینگی۔
انیشنل بیورو فار ڈیفنڈنگ دی لینڈ اینڈ ریزسٹنگ سیٹلمنٹ نے کہا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی دہشت گردی اسرائیلی آبادکاری کی پالیسی کا ایک فطری نتیجہ ہے۔
جزیرہ النقب کے بدوؤں کے زیرِ آباد علاقوں کو ان کی شدید مخالفت کے باوجود انھیں دبانے کے لیے بینیٹ نے سینکڑوں قابض فوج کو بھیجنے کی بات کہی۔