کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 355 از 404 - فاران

    اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا

    اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا

    اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔

    یمن: خون شہداء کی فتح قریب ہے

    یمن: خون شہداء کی فتح قریب ہے

    اگر یہ قتل عام یمن کے بغیر کسی اور جگہ ہؤا ہوتا تو زمین پر طوفان کھڑا کر دیا جاتا لیکن ہمیں منافقین کی کونسل (یو این سلامتی کونسل) کی کوئی پروا نہیں، ہم اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کرتے ہیں اور تمام دستیاب ذرائع کے ساتھ اپنی سرزمین، اپنے وطن اور اپنے لوگوں کا دفاع کرتے ہیں۔

    یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا

    یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔

    یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی

    یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

    امریکی تنظیم کی دستاویزی فلم میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کے مناظر

    امریکی تنظیم کی دستاویزی فلم میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کے مناظر

    سرکاری فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" نے بتایا کہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیم "If America Learns" نے 2021 میں "اسرائیل" کے ہاتھوں قتل ہونے والے 78 فلسطینی بچوں کے بارے میں دو منٹ کی ویڈیو دکھائی۔

    غرب اردن میں ایک ہی روز میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے 5 واقعات

    غرب اردن میں ایک ہی روز میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے 5 واقعات

    اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی جنگجوؤں کی جانب سے نابلس اور جنین شہروں میں قابض افواج کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہی دن میں پانچ فائرنگ کے حملے کیے گئے۔

    بن سلمان کے نیتن یاہو کو ’پیگاسس‘ لائسنس کی تجدید کے لیے فون کا انکشاف

    بن سلمان کے نیتن یاہو کو ’پیگاسس‘ لائسنس کی تجدید کے لیے فون کا انکشاف

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ’NSO‘ کے پیگاسس سپائی ویئر پروگرام کے لائسنس کی تجدید میں مدد کریں۔

    اسرائیل کے ساتھ کھیلوں کے بائیکاٹ پرکویتی کھلاڑی کو حماس کا خراج تحسین

    اسرائیل کے ساتھ کھیلوں کے بائیکاٹ پرکویتی کھلاڑی کو حماس کا خراج تحسین

    نوجوان کویتی کھلاڑی محمد العوضی کا متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ میں صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کرنے کے بعد ان کے موقف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اور شہریوں نے "شکریہ، ہیرو" کے الفاظ میں اسے خراج تحسین پیش کیا۔

    ریاض، ابوظہبی اور تل ابیب کی یمن مخالف مثلث

    ریاض، ابوظہبی اور تل ابیب کی یمن مخالف مثلث

    اگرچہ ریاض، ابوظہبی اور تل ابیب کی یمن مخالف تکون کی سرگرمیںوں میں اضافے سے یمن کو مادی اور انسانی نقصان پہنچے گا، لیکن یہ یمنیوں کی شکست کا باعث نہیں بنے گا۔

    اوپر جاؤ