عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
مصر کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجہ میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔
صہیونی ریاست میں داخلی سلامتی خطرے میں ہے اور کسی بھی وقت سیکیورٹی بے قابو ہوسکتی ہے
1857 سے لیکر 1947 تک 90 سال تحریک آزادی میں شامل 50 ملین لوگوں کی جد وجہد اور سعی پیہم سے حاصل ہونے والی آزادی کو کسی بھی صورت گنوایا نہیں جاسکتا/ سال پہلے ہمیں جو استقلال ملا ہے اور غلامی کی زنجیر کو ہمارے بزرگو نے ہمیشہ کے لئے ہمارے پیروں سے اتروا دیا ہے اور ہندوستان کا بنیادی قانون نافذ ہوا ہے وہ ہمارے لئے امن وامان اور سالمیت اور ہر ہندوستانیوں کے لیے مساوات ، برابری اور آزادی کا ضامن ہے
یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں اور آباد کاروں کے حملوں کی تیز رفتاری کے پیش نظر ایک "غیر متزلزل دیوار" بن کر کھڑی ہے اور پوری قوت سے یہودی آباد کاری کا مقابلہ کیا جائے گا۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں کیسان کے مقام پرفلسطینی خواتین چرواہوں پر حملہ کیا۔
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے شہریوں کی سیاسی بنیاد پر گرفتاریاں اور ٹرائل شرمناک اقدام اور قابض اسرائیلی دشمن کی خدمت کے مترادف ہے.
ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت شدید پیچیدہ اور خوفناک صورتحال سے روبرو ہیں۔ انہیں گذشتہ تیس برس سے سلمان رشدی کی خوف کی حالت میں خفیہ زندگی پر نظر ڈالنی چاہئے جس نے اسلام کی توہین کی اور ایسے انجام سے دوچار ہوا۔ سلمان رشدی گذشتہ تیس سال کے دوران کسی عوامی مقام پر دیکھا نہیں گیا اور بھاری سکیورٹی کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کی جرات نہیں کرتا۔ شاید اس کی نظر میں موت ان تیس سالوں کے خوف اور وحشت سے کہیں زیادہ آسان دکھائی دیتی ہو گی۔
صہیونی ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب نے مشرقی یروشلم کے قدیم گاؤں خان الاحمر کو خالی کرنے اور اس کے مکینوں کو بے گھر کرنے کا ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔