کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 357 از 404 - فاران

    عرب امارات صہیونی باشندوں کی جنسی تجارت اور منشیات اسمگلنگ کا اڈہ بن گیا

    عرب امارات صہیونی باشندوں کی جنسی تجارت اور منشیات اسمگلنگ کا اڈہ بن گیا

    متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی تعداد نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔

    ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر

    ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر

    یمنی فوج اور رضاکار فورس کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر دی ہے۔ صیہونیوں کو سب سے زیادہ اپنی اہم تنصیبات کی فکر ہے۔

    عرب پارلیمنٹ کا انتظامی گرفتاریوں کو روکنے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ

    عرب پارلیمنٹ کا انتظامی گرفتاریوں کو روکنے کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ

    عرب پارلیمنٹ کے سپیکر نے اپنے مکتوب میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ  قابض اسرائیلی ریاست کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے پر مجبور کرے۔

    غرب اردن سے13 فلسطینی گرفتار، اسرائیلی فوج کا فلسطینی خاتون پر تشدد

    غرب اردن سے13 فلسطینی گرفتار، اسرائیلی فوج کا فلسطینی خاتون پر تشدد

    قابض اسرائیلی قابض فوج نے منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

    صہیونی ریاست کے تھنک ٹینک کا اعتراف، ایران سے مقابلے کی طاقت نہیں

    صہیونی ریاست کے تھنک ٹینک کا اعتراف، ایران سے مقابلے کی طاقت نہیں

    اسرائیل کے ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔

    یمنی فوج کے حملے کے بعد الظفرہ اڈے میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں کا ردعمل

    یمنی فوج کے حملے کے بعد الظفرہ اڈے میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں کا ردعمل

    متحدہ عرب امارات میں الظفرہ فوجی ایربیس پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کے بعد امریکی فوجی اپنی جان بچانے کے لئے ایک بار پھر پناہ گاہوں میں روپوش ہو گئے۔

    غرب اردن کے تاریخی مقامات کو یہودیانے کا اسرائیلی منصوبہ

    غرب اردن کے تاریخی مقامات کو یہودیانے کا اسرائیلی منصوبہ

    عبرانی چینل "سیون" نے بتایا کہ اسرائیل کی "یروشلم اور ورثہ" کی نام نہاد وزارت نے  غرب اردن کے تاریخی مقامات کی فلسطینیوں کی تباہی کے خلاف جنگ" کے بہانے یہ رقم مختص کی ہے۔

    بحرین اور صہیونی ریاست کے درمیان تعلیمی سطح پر تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش

    بحرین اور صہیونی ریاست کے درمیان تعلیمی سطح پر تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش

    منامہ میں صہیونی ریاست کے سفیر نے بحرین کی اعلیٰ تعلیمی کونسل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    صنعا نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرونز سے طوفان برپا کر دیا

    صنعا نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرونز سے طوفان برپا کر دیا

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے ابوظہبی اور سعودی عرب کے خلاف آج کی کارروائی کی تفصیلات کا اعلان کیا جس کا عنوان "اعصار الیمن 2" (طوفان یمن 2) ہے، جو "ذوالفقار" بیلسٹک میزائل اور "صماد" ڈرون سے کی گئی تھی۔

    اوپر جاؤ