قابض اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف سٹاف "گاڈی آئزن کوٹ" نے حالیہ برسوں میں قابض فوج کے جوانوں کے جنگی جذبات میں مسلسل کمی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
ٹویٹر پر جاری مہم میں خلیجی ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کی شرکت کی وجہ سے دبئی میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کا بائیکاٹ کریں۔
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے دردی کے ساتھ شہید کیے گئے 80 سالہ فلسطینی عمر اسعد کی شہادت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
نیومین نے گذشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ "ٹویٹر" پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں، شیخ جراح محلے میں مکانات کی مسماری کے خلاف اپنے موقف کا اظہار کیا۔
ہفتے کے روز ایک پریس بیان میں قاسم نے اس انسانی مصائب کی مذمت کی جو فلسطینی پناہ گزین دنیا کے تمام ممالک میں جھیل رہے ہیں اور اپنے ان شہروں اور دیہاتوں میں واپس نہیں جا سکتے جہاں سے وہ بے گھر ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہولوکاسٹ کی مذمت میں منظور کی جانے والی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔
ہم متحدہ عرب امارات میں موجود غیر ملکی کمپنیوں کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
لبنان کی حزب اللہ تحریک نے ایک بیان میں یمن پر سعودی اماراتی اتحاد کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں اور لبنانی عوام کی حمایت پر زور دیا ہے۔
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ یمن کے مجرم اپنی سزا سے محفوظ نہیں ہیں کہا کہ متحدہ عرب امارات کے منہ پر لگایا گیا طمانچہ در حقیقت دشمن اور صہیونی ریاست کے لیے بھی پہلا پیغام ہے۔