کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 360 از 404 - فاران

    دیوار براق کو یہودیانے کا خطرناک اسرائیلی منصوبہ

    دیوار براق کو یہودیانے کا خطرناک اسرائیلی منصوبہ

    قابض حکومت کی طرف سے شائع کردہ معلومات کے مطابق بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا جائے گا۔

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

    عبرانی میڈیا کے مطابق فلسطینی نوجوان نے ایک چوک پر یہودی آباد کاروں کو چاقو سے حملے کی کوشش کی مگر اسے ناکام  بنا دیا گیا۔

    اسرائیلی فوجی کی گاڑی کی زد میں آنے کے بعد ایک بزرگ فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوجی کی گاڑی کی زد میں آنے کے بعد ایک بزرگ فلسطینی شہید

    معمر فلسطینی جسے حال ہی میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی گاڑی نے ٹکر مار دی تھی شدید زخمی ہو کر شہید ہو گیا۔

    لبنان کی اسرائیل سے گیس برآمد کرنے کی خبروں کی تردید

    لبنان کی اسرائیل سے گیس برآمد کرنے کی خبروں کی تردید

    بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی طرف سے لبنان کو اسرائیل سے گیس کی سپلائی سے متعلق اقدامات پر کوئی بات چیت نہیں کی گئی ہے۔

    صہیونیت اسلام ہی نہیں، پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بیداری امت نمائندہ اجلاس

    صہیونیت اسلام ہی نہیں، پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بیداری امت نمائندہ اجلاس

    مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی تمام تر سازشوں کو وحدت امت کے ذریعے ناکام بنا دیا جائے گا، اسلام اور صہیونیت ہمیشہ سے دو مقابل قوتیں ہیں، اسلام کے آغاز سے ہی یہ معرکہ جاری ہے۔

    قابض صہیونی فورسز نے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

    قابض صہیونی فورسز نے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

    اسرائیلی فورسز نے آج صبح مغربی کنارے کے علاقے بیت لحم سے متعدد آزاد قیدیوں سمیت پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

    صہیونی ریاست کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں متحدہ عرب امارات کی 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف

    صہیونی ریاست کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں متحدہ عرب امارات کی 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف

    ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک بڑی سرکاری سرمایہ کار کمپنی نے اسرائیلی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تقریباً 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

    مقبوضہ یافا میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا

    مقبوضہ یافا میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا

    مقامی ذرائع نے کہا کہ یہ نوجوان محمد رفیع کئی دن پہلے لاپتہ تھا۔ اس کے اغوا، ہتھکڑیاں لگانے اور تل ابیب کے جنوب میں ایک پارک میں آگ لگانے کے بارے میں شبہات پیدا ہوئے تھے۔

    صہیونی ریاست کے ساتھ سمجھوتے پر ابوظہبی میں برطانوی اجلاس

    صہیونی ریاست کے ساتھ سمجھوتے پر ابوظہبی میں برطانوی اجلاس

    رشیا ٹوڈے کے مطابق، برطانیہ میں ابراہیمی ایکارڈز گروپ ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں تاریخی امن معاہدوں کے نفاذ اور توسیع کی حمایت کرنا ہے۔

    اوپر جاؤ