کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 361 از 404 - فاران

    صہیونی نوجوان فوج کی لڑاکا یونٹوں میں شمولیت سے بیزار
    گرتی ریاست کو ایک دھچکا اور؛

    صہیونی نوجوان فوج کی لڑاکا یونٹوں میں شمولیت سے بیزار

    لبنان کے المنار ٹی وی چینل کے مطابق، کوخاوی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صورت حال بڑی خراب ہے، اور حتی وہ نوجوان جنہیں دو سالہ جبری خدمت کے لئے فوج میں شامل ہونا پڑتا ہے، وہ بھی لڑاکا یونٹوں میں شمولیت سے بیزار ہیں

    محمد بن زاید کے بعد اردگان کی بھی یہودی صدر کو تعزیت
    یہودیوں سے اظہار محبت؛

    محمد بن زاید کے بعد اردگان کی بھی یہودی صدر کو تعزیت

    ترک صدر نے اس سے پہلے بھی اسرائیلی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے "مشرق وسطیٰ کی سلامتی اور استحکام کے لئے ترک-اسرائیل تعلقات کی اہمیت" پر زور دیا تھا۔

    صحرائے نقب میں پھر گھروں کی مسماری، فلسطینی 70 سال سے کر رہے ہیں مقاومت

    صحرائے نقب میں پھر گھروں کی مسماری، فلسطینی 70 سال سے کر رہے ہیں مقاومت

    مقبوضہ فلسطین کے صحرائے نقب میں ایک بار پھر درجنوں گھروں کی مسماری کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں اور اس کے باوجود مقامی فلسطینی مسلسل مزاحمت کر رہے ہیں اور اپنے اباء و اجداد کی زمین سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔

    ہالی وڈ کے 40 ستاروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

    ہالی وڈ کے 40 ستاروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

    ہالی ووڈ کے 40 سے زائد ستاروں نے ’ہیری پوٹر‘ اسٹار ایما واٹسن کے ساتھ مل کر فلسطین کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

    فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے مجرمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

    فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے مجرمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

    مفتی اعظم نے مسجد ابراہیمی کے باہر یہودی آباد کاروں کے کیمپ لگانے کے عمل کی بھی مذمت کی اور اسے یہودی شرپسندوں کی مسلمانوں کی عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے اور فلسطینیوں کی عبادت میں مداخلت کے مترادف قرار دیا۔

    سات فلسطینی خواتین کو اسرائیلی زندانوں میں قید تنہائی میں ڈال دیا گی

    سات فلسطینی خواتین کو اسرائیلی زندانوں میں قید تنہائی میں ڈال دیا گی

    اسرائیل کی دامون جیل میں زیر حراست سات فلسطینی خواتین کو کرونا کا شکار ہونے کے دعوے کے تحت قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔

    گزشتہ سال کتنے اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی؟

    گزشتہ سال کتنے اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی؟

    اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال مختلف حادثوں میں 31 فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

    صہیونی ریاست کے بعض اہلکار ایرانی “جاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں” سے حیران

    صہیونی ریاست کے بعض اہلکار ایرانی “جاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں” سے حیران

    اسرائیلی انٹیلی جنس اور داخلی سلامتی کے ادارے کی طرف سے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں دعوے کے بعد صہیونی ریاست کے اعلیٰ سکیورٹی حکام نے کہا کہ وہ ایسی خبریں سن کر حیران رہ گئے ہیں۔

    اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں قیدی بیمار ہیں

    اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں قیدی بیمار ہیں

    فلسطینی قیدیوں اور حریت پسندوں کے امور کی کمیٹی کے شعبہ ریسرچ کے سربراہ عبدالناصر فروانہ نے کہا، "اسرائیلی جیلوں میں 600 سے زائد فلسطینی قیدی بیمار ہیں۔"

    اوپر جاؤ