کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 362 از 404 - فاران

    وادی اردن میں فوجی مشقوں کے دوران دو اسرائیلی فوجی ہلاک

    وادی اردن میں فوجی مشقوں کے دوران دو اسرائیلی فوجی ہلاک

    صیہونی فوجیوں کے درمیان غلطی سے ہوئی جھڑپ کے نتیجے میں دو کمانڈوز ہلاک ہو گئے ہیں۔

    بحرین کے وزیر داخلہ اور صیہونی ریاست کی داخلی سلامتی کے وزیر کی ٹیلیفونی گفتگو

    بحرین کے وزیر داخلہ اور صیہونی ریاست کی داخلی سلامتی کے وزیر کی ٹیلیفونی گفتگو

    بحرینی وزیر داخلہ نے اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور علاقائی مسائل اور سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

    صہیونی حکومت مشرقی بیت المقدس میں مسجد کو مسمار کرنے کے در پہ

    صہیونی حکومت مشرقی بیت المقدس میں مسجد کو مسمار کرنے کے در پہ

    مقبوضہ بیت القدس کی بلدیہ نے شہر کو یہودیانے کا منصوبہ جاری رکھتے ہوئے اس بار العیسویہ قصبے میں ایک مسجد کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

    اسرائیل کا ایران کے لیے جاسوسی نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ

    اسرائیل کا ایران کے لیے جاسوسی نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ

    اسرائیل نے ایران کے لیے کام کرنے والے جاسوسوں کے ایک رنگ کو توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس کے ارکان اسرائیلیوں کو اسٹریٹجک سائٹس کی تصاویر بنانے، رقم کے بدلے انٹیلی جنس اکٹھا کرنے اور دیگر جرائم کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطین؛ 80 سالہ شخص کی شہادت سے لے کر مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں تک

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطین؛ 80 سالہ شخص کی شہادت سے لے کر مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں تک

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے دوران ایک 80 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔

    متحدہ عرب امارات نے یمن کے سقطریٰ پہاڑ پر صہیونی پرچم بلند کر دیا + تصویر

    متحدہ عرب امارات نے یمن کے سقطریٰ پہاڑ پر صہیونی پرچم بلند کر دیا + تصویر

    صہیونی سیاحوں کی اسرائیلی پرچم کے ساتھ یمن کے سقطریٰ پہاڑوں پر سیاحت و تفریح نے یمنیوں کے جذبات کو ابھار دیا ہے۔

    خلیجی مصنفین نے اسرائیل کی وجہ سے امارات میں کتاب میلے کا کیا بائیکاٹ

    خلیجی مصنفین نے اسرائیل کی وجہ سے امارات میں کتاب میلے کا کیا بائیکاٹ

    خلیجی ادیبوں، مصنفین اوردانشوروں نے ایمریٹس ایئرلائن فیسٹیول آف لٹریچر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے

    فلسطینی شہری نے صہیونی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا

    فلسطینی شہری نے صہیونی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا

    مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک اسرائیلی فوج کو ٹکر مار دی۔

    صہیونی فوج میں بحرانی کیفیت/ احتیاطی یونٹوں میں عصمت دری اور بغاوت تک کے واقعات

    صہیونی فوج میں بحرانی کیفیت/ احتیاطی یونٹوں میں عصمت دری اور بغاوت تک کے واقعات

    اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 2020 کے پہلے 12 مہینوں میں 26 ریپ کے واقعات رپورٹ ہوئے، 391 غیر اخلاقی حرکتیں کی گئیں۔

    اوپر جاؤ