رپورٹ کے مطابق لاٹوف نے کارٹون کے نیچے عربی میں لکھا: نقاب پوش شیر ناصر ابوحمید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے۔
الشیخ الباز اللد میں فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کرنے اور ان کی وکالت کرنے کے لیے اپنے خطبوں میں آواز بلند کرتے ہیں۔
حماس کے شیخ اور بانی شہید احمد یاسین کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں ھنیہ نے کہا کہ میں شیخ احمد یاسین سے پہلی بار 1973 میں ملا جب شیخ نے نوجوانوں کی دیکھ بھال کی اور انہیں سبق دیا۔
فلسطینی کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ القریہ پل کے قریب کھڑا تھا۔
حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے صیہونی فوج کے دعوے کے بعد لبنان کے الاخبار نے اسرائیلی فوج کی جھوٹ کی پول کھول دی۔
یہ معاہدہ متحدہ عرب امارات کو اسرائیلی فوجی مصنوعات مینوفیکچرنگ کی سب سے بڑی مارکیٹ بنا سکتا ہے۔
جنوب مشرقی قزاقستان میں ہونے والے فسادات کے دوران گولی لگنے سے ایک اسرائیلی ہلاک ہو گیا۔
اسماعیل ھنیہ نے اس واقعے کو المناک قرار دیتے ہوئے فوت ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 8 شہریوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔