صیہونی بحری فوج نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
فلسطینیوں اور صیہونیوں میں یہ جھڑپ، مشرقی نابلس میں ایک 21 سالہ فلسطینی جوان کی شہادت کے ایک دن بعد ہوئی۔
تنظیم نے کہا کہ یہ خبر القدس شہر اور امن کے امکانات کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتی ہے۔
انسانی حقوق کے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت کرنے والوں کو سعودی حکومت گرفتار کر رہی ہے۔
امریکی کانگریس کی سینیر رکن رشیدہ طلیب نے 141 دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے 40 سالہ فلسطینی قیدی ہشام ابو ھواش کی حفاظت کا ذمہ دار اسرائیلی ریاست کو ٹھہرایا ہے۔
قابض فوج نے شمالی بیت المقدس میں الرجبی نامی فلسطینی خاندان کا مکان بھی مسمار کردیا۔
قطر سے نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ حماس کی دوسری ترجیح فلسطینی مزاحمت کو وسعت دینا اور اسے غزہ اور غرب اردن میں ترقی دینا ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے بہیمانہ قتل کے نتائج برآمد ہورہے ہیں۔
ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔