یہودی آبادکار مسجد کے المغاربہ دروازے سے مختلف گروپس کی صورت میں داخل ہوئے اور مسجد کے احاطے کی بے حرمتی کی۔
دن بہ دن اسرائیلی فوج اور سیکیورٹی کی صنعتیں ترقی کر رہی ہیں اور بہت سے ممالک کے ساتھ ان کے لیے نئی منڈیاں کھول رہی ہیں۔ جن میں بڑے ممالک بھی شامل ہیں جن کا بین الاقوامی سیاست کے میدان پر اثر ہے۔
حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ غزہ کی مزاحمتی قوتیں قابض دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔
مقررین کا کہنا تھا کہ ریلی میں آنے کا مقصد مسلمان ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی ریاست کو یہ بتانا ہے کہ تمام مسلمان ممالک ایک ہیں، کسی نے بھی ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو سخت جواب دیا جائے گا۔
قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت برادر فلسطینی قوم کے خلاف گھناؤنے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
عرب لیگ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے میں آباد کاری کے نئے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کا نیا شاہد-136 ڈرون طیارہ، جنگ کے میدان میں پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔
قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں نے گھروں میں گھس کر لوٹ مار اور قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی۔