یہ مظاہرے اسرائیل اور مراکش کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد کیے گئے۔
اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے گذشتہ ہفتے دارالحکومت جکارتہ کے دورے کے دوران انڈونیشیا کے سرکاری حکام کے ساتھ "اسرائیل" کے ساتھ تعلقات پر لانے کےلیےحکومت کو قائل کرنے کی کوشش کی تھی۔
کمیٹی نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ تعلیمی اور اشاعتی تنصیبات کی تباہی تعلیم دشمنی کا واضح اسرائیلی ثبوت ہے۔
عبرانی اخبار ہارٹز نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔
حماس اور اسلامی جہاد نے الگ الگ بیانات میں مجاھد امیر عیسیٰ اللداوی کی شہادت کے بعد پرشہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے اطلاع رسانی کے مرکز اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور ان کے حالات سخت سے سخت بنائے جانے نیز کشیدگی پیدا کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
اسرائیل کے بائیں بازو کے انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ایسے بے شمار کیسز دیکھے ہیں جن میں نہتے فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے گولیاں ماری گئیں۔
بیت المقدس مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے پہرے دار فادی علیان کو مسجد اقصیٰ کے باب حطہ سے حراست میں لے لیا۔
ل ابیب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ مشرق وسطی و افریقہ کے سربراہ نے اپنے تازہ مقالے میں تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف خطے کے ممالک کے ساتھ تشکیل پانے والا اسرائیلی اتحاد اب دم توڑ چکا ہے۔