کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 369 از 404 - فاران

    صہیونی ریاست فلسطینیوں کو مزید کچلنے کے لیے کوشاں

    صہیونی ریاست فلسطینیوں کو مزید کچلنے کے لیے کوشاں

    غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کی مزید سرکوبی کے لئے تین خصوصی بریگیڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اسرائیل میں مچا ہنگامہ

    ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اسرائیل میں مچا ہنگامہ

    ٹرمپ نے اپنے بیان میں جسے سبھی صیہونی میڈیا نے دوبارہ شائع کیا ہے، صاف طور پر کہا کہ امریکہ میں یہودی، اسرائیل کو پسند نہیں کرتے یا اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے۔

    اسرائیل آبدوز نذر آتش ہونے سے ہوئی تباہ

    اسرائیل آبدوز نذر آتش ہونے سے ہوئی تباہ

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق، حیفا بندرگاہ میں ایک آبدوز میں آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ آبدوز کے پوری طرح تباہ ہونے کا امکان تھا۔

    نیویارک ٹائمز: اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کی توانائی نہیں ہے

    نیویارک ٹائمز: اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کی توانائی نہیں ہے

    نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ "اسرائیل کے پاس ایسا حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے جو اتنا جلدی ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کر سکے یا انہیں روک کر اور ان میں تاخیر پیدا کر سکے۔"

    صیہونی حکومت پر سائبر حملے/ 30 لاکھ افراد کی معلومات کو فروخت کرنے کا اعلان

    صیہونی حکومت پر سائبر حملے/ 30 لاکھ افراد کی معلومات کو فروخت کرنے کا اعلان

    ہیکر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دو صہیونی کمپنیوں کی ویب سائٹس پر حملہ کرکے اس نے ان کمپنیوں کے 30 لاکھ صارفین کی ذاتی معلومات حاصل کی ہیں۔

    اسرائیل کا گھناؤنا چہرہ! اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل, دنیا خاموش

    اسرائیل کا گھناؤنا چہرہ! اوسطا ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل, دنیا خاموش

    اسرائیل پچھلے 20 سال سے ہر چوتھے دن ایک فلسطینی بچے کا قتل کر رہا ہے۔

    اسرائیلی فوج کو فلسطینی سنگ باروں پر گولی چلانے کی اجازت

    اسرائیلی فوج کو فلسطینی سنگ باروں پر گولی چلانے کی اجازت

    چینل نے کہا کہ نئی ہدایات میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ سپاہیوں کو پتھر پھینکنے والوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دی گئی ہے چاہے وہ پتھر پھینکنا ختم کر دیں یا جگہ سے فرار ہو جائی۔

    علامہ جواد نقوی کے زیر قیادت لاہور میں اسرائیل مردہ باد ریلی کا انعقاد

    علامہ جواد نقوی کے زیر قیادت لاہور میں اسرائیل مردہ باد ریلی کا انعقاد

    اسرائیل کے ناپاک عزائم اور جارحیت کیخلاف تحریک بیداری امت مصطفیٰ کی مردہ باد امریکہ و اسرائیل ریلی لاہور کے مال روڈ پر مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک نکالی گئی جس کی قیادت علامہ سید جواد نقوی نے کی۔

    ہم فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کے خواہشمند ہیں: خالد مشعل

    ہم فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کے خواہشمند ہیں: خالد مشعل

    مشعل نے ہفتے کو بیروت میں علماء اور مبلغین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہا کہ فلسطینی قوتوں سے تعلق رکھنے والے اپنے دوسرے شراکت داروں کے ساتھ ہماری پالیسی یہ ہے کہ ہم فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد کے خواہشمند ہیں۔

    اوپر جاؤ