فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سریا القدس نے شمالی مغربی کنارے کے جنین کے ایک قصبے پر چھاپے کے دوران صیہونی قابض افواج کے ساتھ شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔
صیہونی حکومت کی فوج نے آپریشن الاقصیٰ طوفان میں آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم کی ناکامی کے بارے میں نئی تفصیلات شائع کی ہیں۔
امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق شام کے مشرقی صوبے حلب میں ایک بڑے کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
سویڈن میں عراقی عیسائی پناہ گزین سلوان مومیکا کی موت کے چند روز بعد ڈنمارک کی انتہا پسند دائیں بازو کی "ہارڈ وے" پارٹی کے رہنما راسموس پالوڈن نے ایک بار پھر توہین آمیز فعل کا ارتکاب کرتے ہوئے قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کر دیا۔
چین کے اوپن سورس اور سستے مصنوعی ذہانت ماڈل "دیپ سیک" کی زبردست مقبولیت نے ہندوستان کو اس کی تقلید پر مجبور کر دیا ہے، اور اب ہندوستان ایک ایسا ہی چین سے ملتا جلتاماڈل پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو لاگت میں بہت سستا ہوگا ۔
اسرائیلی تھنک ٹینک "اندرونی سلامتی" نے 15 ماہ کی جنگ "طوفان الاقصیٰ" کے دوران صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات اور ہلاکتوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔
امریکہ اور چین کے درمیان جاری چپ وار کے دوران، ایک چینی اسٹارٹ اپ نے امریکی اسٹاک مارکیٹ کو ایسا زبردست دھچکا دیا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ کو 1 ٹریلین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ خبر اس وقت دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں سب سے زیادہ توجہ حاصل کر رہی ہے۔
واٹس ایپ کے ایک سرکاری عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی "پاراگون سلوشنز" (Paragon Solutions) نے اس پلیٹ فارم کے درجنوں صارفین، بشمول صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی جاسوسی کی ہے۔