کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 370 از 404 - فاران

    بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے کئی بڑے منصوبوں پرکام جاری

    بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے کئی بڑے منصوبوں پرکام جاری

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ قابض حکام الشیخ جراح کے پڑوس میں ایک، باب العامود کے قریب، بیت صفا کے قریب دو بستیاں اور بیت حنینا اور صور باھر میں دو بستیاں قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

    اسرائیلی درندوں کا نہتی خاتون پرسفاکانہ تشدد، خاتون بے ہوش

    اسرائیلی درندوں کا نہتی خاتون پرسفاکانہ تشدد، خاتون بے ہوش

    عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوجیوں کے حملے سے خاتون بے ہوش ہو گئی اور زمین پر گر گئی۔

    فلسطینی مجاہدین کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے اسرائیل کے خادم ہیں: حماس

    فلسطینی مجاہدین کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے اسرائیل کے خادم ہیں: حماس

    العاروری نے مزید کہا کہ برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں چند روز قبل فتح کے ایک مسلح گروپ کے حملے میں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

    نابلس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے 154 فلسطینی زخمی

    نابلس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے 154 فلسطینی زخمی

    ہلال احمر فلسطین کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے نابلس میں بیتا، بیت دجن اور برقہ جب کہ قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر 154 فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

    ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کو کئی سال لگیں گے: رپورٹ

    ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کو کئی سال لگیں گے: رپورٹ

    اخبار کے عسکری تجزیہ کار یوو لیمور نے کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام پر حملہ کرنے کی اسرائیلی تیاریوں پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

    اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینی بچے پربہیمانہ تشدد

    اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینی بچے پربہیمانہ تشدد

    قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

    امریکا نے القدس میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ منجمد کر دیا

    امریکا نے القدس میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ منجمد کر دیا

    امریکا نے فلسطینیوں کو خدمات فراہم کرنے والے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اپنا قونصل خانہ کھولنے کی بحالی کو اس بنیاد پر منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

    امریکی مسلمانوں کے خلاف صیہونی جاسوسی نیٹ ورک اور اسلام دشمن گروہوں کا انکشاف

    امریکی مسلمانوں کے خلاف صیہونی جاسوسی نیٹ ورک اور اسلام دشمن گروہوں کا انکشاف

    امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں اسلام مخالف گروہوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس کے ساتھ مل کر مساجد میں دراندازی اور مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے خفیہ نیٹ ورک قائم کیے ہیں۔

    اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈکیتی کی سب سے بڑی کارروائی

    اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈکیتی کی سب سے بڑی کارروائی

    عبرانی زبان کے ذرائع نے (بدھ) شام کو اطلاع دی کہ اسرائیلی فوج کے شمالی اڈوں میں سے ایک اڈے سے بڑی مقدار میں گولہ بارود چوری کر لیا گیا ہے۔

    اوپر جاؤ