کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 371 از 404 - فاران

    صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین میں سات اہداف پر سائبر حملے کا دعویٰ کیا ہے

    صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین میں سات اہداف پر سائبر حملے کا دعویٰ کیا ہے

    عبرانی زبان کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں سات سرکاری اور تجارتی اہداف پر سائبر حملے کیے گئے ہیں۔

    غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز

    غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز

    فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

    الخلیل میں اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    الخلیل میں اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    العروب پناہ گزین کیمپ کی ہنگامی کمیٹی کے سربراہ عبدل حی جوابرا نے بتایا کہ قابض فوج نے کیمپ پر دھاوا بول دیا اور اس کے اندر فوجی رکاوٹیں کھڑی کیں جس سے لڑکوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم ہوا۔

    انسانی حقوق تنظیموں کا اسرائیل سے فلسطینی صحافیوں پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق تنظیموں کا اسرائیل سے فلسطینی صحافیوں پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی صحافیوں کی اندرون اور بیرون ملک سفر پر  عاید کی گئی ظالمانہ پابندیاں ختم کرے۔

    قومی اصولوں پرحماس کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں:اسلامی جہاد

    قومی اصولوں پرحماس کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں:اسلامی جہاد

    اسلامی جہاد نے "حماس" تحریک اور تمام فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے ساتھ "شراکت داری اور اتحاد" کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

    اسرائیل سے مذاکرات سراب، تحریک آزادی جاری رکھنے کا عزم، حماس کا پیغام

    اسرائیل سے مذاکرات سراب، تحریک آزادی جاری رکھنے کا عزم، حماس کا پیغام

    حماس کی طرف سے جماعت کے یوم تاسیس کے موقعے پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ حماس ماضی میں مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع کی ڈھال رہی ہے اور وہ آئندہ بھی القدس کی ڈھال اور آزادی کا راستہ بن کر رہے گی۔

    غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، متعدد گرفتار

    غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، متعدد گرفتار

    یونیورسٹی نے اسرائیلی فوج کی اس مجرمانہ مداخلت کی مذمت کی اور اسے تمام اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔

    غزہ کی پٹی کے قلب میں شہید سلیمانی کی تصویر کے ساتھ پریڈ+ ویڈیو کلیپ

    غزہ کی پٹی کے قلب میں شہید سلیمانی کی تصویر کے ساتھ پریڈ+ ویڈیو کلیپ

    خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ کے قلب میں پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر کی تصویر کے ساتھ مارچ کیا۔

    سعودی عرب کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کی کوششیں جاری

    سعودی عرب کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کی کوششیں جاری

    اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی ان کی جماعت کی پہلی ترجیح ہے۔

    اوپر جاؤ