فلسطین میں "وکلاء برائے انصاف" کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی کے وسط سے اب تک فلسطینی اتھارٹی کا تشدد جاری ہے۔
امریکا نے تل ابیب کو فوجی کارگو طیاروں کی فراہمی کی تاریخ کو آگے بڑھانے کی اسرائیلی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے ایک گودام میں دھماکے میں شہید ہونے والے جماعت کے رہ نما حمزہ ابراہیم شاہین کی نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں حماس کے تین ارکان شہید ہوگئے۔
جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
”بنِت کا استقبال، مجرم صیہونی حکومت کی سکورٹی کو مضبوط کرنے اور اس حکومت کے ناجائز وجود کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش ہے۔“
بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے مقبوضہ شامی گولان میں بستیوں کو گہرا کرنے اور وسعت دینے کے منصوبوں کی بھی مذمت کی۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جبل ابو صبیح کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان چل بسا۔
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی دو ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
محمد باقر قالیباف نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد، ہم آہنگی اور یکجہتی کو عالم اسلام کا اہم ترین اسٹریٹجک موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین کو اس مسئلے پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔