صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
عبرانی چینل کے مطابق حماس کے رکن کے لیے یہ ممکن ہے کہ وہ اس طرح ایک پورٹیبل کمپیوٹر کے ساتھ بیٹھیں اور جو وہ جانتا ہے وہ کرے۔ کیونکہ ہیکنگ دنیا میں ہر جگہ سیکھی جا سکتی ہے۔ حماس ہیکنگ کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتی اور استحصال کرتی ہے۔
باب الحدید الاقصیٰ کے کھلے دروازوں میں سے ایک ہے اور یہ مسجد کے مغربی حصے میں واقع اور یہ باب العامود سے گذرنے والے داخلی راستوں میں سے ایک ہے۔
صیہونی عسکریت پسندوں نے آج جمعہ کی صبح مقبوضہ علاقے ام الفحم میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
دائیں بازو کے گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حال ہی میں غزہ کی سرحدی پٹی پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کو ہلاک اور ہزاروں کو زخمی کرنے کے حوالے سے تحقیقات کرنے میں ناکام ہوگیا ہے یہ ایسا عمل ہے جو بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمے کو مضبوط کرتا ہے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہےجسے امریکہ اور برطانیہ سمیت دنیا کی دہشتگرد حکومتیں دہشتگردانہ کاروائیوں میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔
یہ ریلی فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اور ناروے فلسطینی کمیٹی کی دعوت پر نکالی گئی
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے کے علاقے بیت لحم سے تعلق رکھنے والی قدیمی ترین اسیر فلسطینی خاتون کو رہا کر دیا گیا۔