کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 379 از 405 - فاران

    یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں: ناصر ابوشریف

    یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں: ناصر ابوشریف

    تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں۔

    ایک رات میں صہیونیوں کے دس اہداف پر فلسطینی جوانوں کے حملے

    ایک رات میں صہیونیوں کے دس اہداف پر فلسطینی جوانوں کے حملے

    عبرانی نیوز ویب سائٹ ’0404‘ کے مطابق گذشتہ شب فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں پر کم سے کم دس حملے کیے گئے۔

    عراق نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کا اعادہ کیا

    عراق نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کا اعادہ کیا

    عراقی وزارت خارجہ نے فلسطینی قوم نے نصب العین [کاز] پر اپنے مضبوط اور دیرینہ جرات مندانہ موقف کی تجدید کرتے ہوئے "اسرائیل" کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاملے کو دوٹوک الفاظ میں طور پر مسترد کر دیا۔

    صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مشیر کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کی

    صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مشیر کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کی

    صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مشیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ولی عہد سے ملاقات کی۔

    بیت المقدس میں فدائی حملے میں غاصب صہیونی ہلاک، چار زخمی

    بیت المقدس میں فدائی حملے میں غاصب صہیونی ہلاک، چار زخمی

    عبرانی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے اسرائیلی کی عمر تیس سال کے درمیان ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں  ہوسکا کہ آیا ہلاک ہونے والا شخص اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار تھا یا نہیں۔

    فلسطینی قوتوں نے حماس سے متعلق برطانوی فیصلہ مجرمانہ قرار دیا

    فلسطینی قوتوں نے حماس سے متعلق برطانوی فیصلہ مجرمانہ قرار دیا

    غزہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران فلسطینی دھڑوں نے مشترکہ طور پر باور کرایا ہے کہ برطانوی حکومت کا حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ فلسطینی قوم کے خلاف برطانوی استعماری ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔

    حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا برطانوی اقدام ظلم ہے: فلسطینی وزارت خارجہ

    حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا برطانوی اقدام ظلم ہے: فلسطینی وزارت خارجہ

    فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ ظالمانہ اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

    حزب اللہ: حماس کے خلاف برطانوی کارروائی اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کی علامت ہے

    حزب اللہ: حماس کے خلاف برطانوی کارروائی اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کی علامت ہے

    لبنان کی تحریک حزب اللہ نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ برطانوی حکومت کا حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ غلط اور ظالمانہ ہے۔

    بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل ناقابل قبول جرم ہے: او آئی سی

    بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل ناقابل قبول جرم ہے: او آئی سی

    بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا تشدد اور مسلسل حملوں کی رفتار میں ایک خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ایک بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل نا قابل قبول جرم ہے۔

    اوپر جاؤ