کل 5096 آج 1
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 380 از 404 - فاران

    فلسطینی پناہ گزینوں کو پولینڈ کی سرحد پر شدید مشکلات کا سامنا

    فلسطینی پناہ گزینوں کو پولینڈ کی سرحد پر شدید مشکلات کا سامنا

    شام سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پناہ گزینوں نے کہا ہے کہ وہ ہزاروں تارکین وطن کے ساتھ یورپی ممالک تک پہنچنے کی کوشش میں پولینڈ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں، انہیں شدید مشکل حالات کا سامنا ہے۔

    صہیونی وزیر دفاع کا عنقریب عرب امارات کا دورہ

    صہیونی وزیر دفاع کا عنقریب عرب امارات کا دورہ

    عبرانی چینل ’کان‘ نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

    اسرائیلی فوج کے اندر سنگین خامیوں کا انکشاف

    اسرائیلی فوج کے اندر سنگین خامیوں کا انکشاف

    ایک سابق اسرائیلی جنرل نے اسرائیلی فوج کے اندر سنگین خامیوں کا انکشاف کیا ہے جو مستقبل کی کسی بھی جنگ کے دوران ظاہر ہو سکتی ہیں۔

    یہودی بستیوں میں کاروبار روکنے والی کمپنی کو نیو یارک اسٹیٹ کی وارننگ

    یہودی بستیوں میں کاروبار روکنے والی کمپنی کو نیو یارک اسٹیٹ کی وارننگ

    امریکی ریاست نیو یارک نے ’یونی لیور بین اینڈ جیری‘ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی بستیوں میں  کاروبار روکنے سے خبردار کیا ہے۔

    صہیونی ہتھیاروں کی صنعت کی کمپنی نے متحدہ عرب امارات میں اپنی شاخ کھول دی

    صہیونی ہتھیاروں کی صنعت کی کمپنی نے متحدہ عرب امارات میں اپنی شاخ کھول دی

    اسرائیلی وار ویپنز انڈسٹریز کمپنی نے ملک کی مسلح افواج کے ساتھ طویل مدتی تعاون کے لیے متحدہ عرب امارات میں شاخ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

    تل آبیب پر ایک اور شدید سائبری حملہ؛ اسرائیل کے اہم مراکز پانچ سنٹی میٹر کی درستگی سے قابل مشاہدہ

    تل آبیب پر ایک اور شدید سائبری حملہ؛ اسرائیل کے اہم مراکز پانچ سنٹی میٹر کی درستگی سے قابل مشاہدہ

    عصائے موسیٰ ہیکنگ گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے بعض اہم مراکز کو ہیک کر کے 22 ٹیرا بائٹ حجم پر مبنی تصاویر اور خفیہ معلومات کو شائع کر دیا ہے۔

    لبنان اور صہیونی ریاست کے درمیان سرحد کی حد بندی کے معاہدے کے بارے میں غیر سرکاری خبر

    لبنان اور صہیونی ریاست کے درمیان سرحد کی حد بندی کے معاہدے کے بارے میں غیر سرکاری خبر

    ایک فلسطینی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے تکنیکی طور پر سرحد کھینچنے پر اتفاق کیا ہے۔

    آباد کاروں کے تشدد سے زخمی فلسطینی اسپتالوں میں علاج سے محروم

    آباد کاروں کے تشدد سے زخمی فلسطینی اسپتالوں میں علاج سے محروم

    القدس کے شمال میں واقع قصبے شعفات سے تعلق رکھنے والے ان دونوں نوجوانوں نے بتایا کہ انہیں دو اسپتالوں میں طبی عملے نے نسل پرستی کا نشانہ بنایا

    داعش کے خلاف جنگ کی آڑ میں شامی خواتین اور بچوں کے قتل پر امریکی رازداری

    داعش کے خلاف جنگ کی آڑ میں شامی خواتین اور بچوں کے قتل پر امریکی رازداری

    خفیہ دستاویزات کی بنیاد پر ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ مارچ 2019 میں امریکہ نے شام کے ایک شہر پر فضائی حملے میں 60 سے زائد شہری خواتین اور بچوں کو ہلاک کر کے اس واقعے کو چھپا دیا تھا۔

    اوپر جاؤ