بدھ کے روز یہودی آبادکاری کے لیے طاقت کے ذریعے خالی کرائے جانے والے الشیخ جراح کے فلسطینی باشندوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنوں پر تشدد کیا۔
صہیونی ریاست کے اہم اداروں اور کمپنیوں کے خلاف حالیہ سائبر حملوں کے بعد ہیکنگ گروپ "عصائے موسیٰ" نے اس حکومت کی تین اہم انجینئرنگ کی کمپنیوں پر حملہ کیا۔
اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کے مسلوبہ اور غصب کیے گئے حقوق صرف مزاحمت سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اردنی پارلیمانی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اعلان بالفور کو جاری ہوئے104 سال ہو گئے ہیں۔ یہ ایک منحوس اعلان تھا جس میں ایک ایسی قوم کو وطن کا حق دیا گیا جو حق نہیں رکھتی۔
ایک صہیونی تجزیہ نگار نے ہاآرتض اخبار کو لکھے گئے اپنے مضمون میں کچھ دلائل پیش کر کے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر دستخط کر دئیے ہیں۔
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی فلسطینی قبرستان ’یوسفیہ‘ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں اس وقت کوئی لیڈر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امن عمل کی بحالی کا امکان موجود ہے۔
ایک انٹرویو میں احمد عطون نے کہا کہ اسرائیل کا القدس میں تاریخی قبرستان ’یوسفیہ‘ کو یہودیانے پراصرار حقائق کو مسخ کرنے اور القدس کو یہودیانے کی سازشوں کا تسلسل ہے۔
افریقی خطے میں اسرائیلی ریاست کا نفوذ روکنے حوالے سے الجزائر میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل زیادہ دور تک نہیں جائے گا اور قابض دشمن خطے کے ممالک میں زیادہ عرصے تک نہیں جاسکے گا۔