قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں نے 17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج کے دوران ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔
عصائے موسیٰ ہیکروں نے اسرائیلی فوج پر اپنے "سائبر" حملے کو مزید آے بڑھایا اور فوجی سروسز کے ایک اسکول کے سینکڑوں فوجیوں اور طلباء کے بارے میں معلومات اور تفصیلات پر مشتمل فائلیں اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کی ذاتی تصاویر شائع کیں۔
جرمنی اور یورپ کے دیگر گیارہ ممالک نے 28 اکتوبر جمعرات کے روز اسرائیل سے زور دے کر کہا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات پر مشتمل بستیوں کی تعمیر کے اپنے منصوبے کو روک دے۔
ایک ٹویٹر پیغام میں جرمن دفتر خارجہ نے جرمنی اور یورپی یونین کے دیگر 11 ممالک کا مشترکہ بیان جاری کیا جس میں صیہونی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں آبادکاری بند کرے۔
سعودی ایلکس ویب سائٹ کے مطابق اس اخبار نے لکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل پر سعودی عرب کے موقف کے باوجود تل ابیب اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام پر اب تک کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں ۔
چینل نے اشارہ کیا کہ امریکی انتظامیہ نے میڈیا کے ذریعے اس منصوبے پر عوامی سطح پر تنقید کی ہے جبکہ القدس میں امریکی سفارت خانے کے اہلکار کے ذریعے بینیٹ حکومت کو سخت الفاظ میں احتجاجی خط بھیجا ہے۔
المنیخ نے کہا کہ فلسطینی قوم کے بنیادی اور دیرینہ حقوق کی کھلے عام پامالیاں جاری ہیں اور ان پامالیوں پر عالمی برادری کی خاموشی مجرمانہ لاپرواہی کے زمرےمیں آتی ہے۔
الازہر نے مہذب دنیا سے اپیل کی کہ وہ ان اقدامات کے خلاف اپنی خاموشی سے باہر نکلے جو فلسطینیوں کو تاریک دور کی طرف لے جا رہی ہے۔
صیہونی حکومت کے اخبار ہارٹص نے ایران پر سائبر حملے میں صیہونی حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔