کل 5096 آج 1
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 386 از 404 - فاران

    یہودی کالونیوں کو راکٹ پروف بنانے کے لیے خطیر رقم کا بجٹ منظور

    یہودی کالونیوں کو راکٹ پروف بنانے کے لیے خطیر رقم کا بجٹ منظور

    اسرائیلی حکومت نے فلسطینی علاقوں سے راکٹ حملوں کے خطرات کے پیش نظر یہودی کالونیوں کو راکٹ پروف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع ہو چکی ہے۔

    اسلامی جہاد: صہیونی بستیاں غزہ کے محاصرے تک آرام نہیں دیکھ سکتیں

    اسلامی جہاد: صہیونی بستیاں غزہ کے محاصرے تک آرام نہیں دیکھ سکتیں

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی کاز کے تمام اصولوں کی تکمیل تک صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ جاری رہے گی۔

    ابوظہبی کے تل ابیب کے ساتھ سمجھوتہ معاہدے کے بعد رام اللہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان پہلی ملاقات

    ابوظہبی کے تل ابیب کے ساتھ سمجھوتہ معاہدے کے بعد رام اللہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان پہلی ملاقات

    دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایکسپو 2020 کے موقع پر فلسطینی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ماجد فرج سے ملاقات کی۔

    صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی

    صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی

    شمخانی نے کہا کہ ایران، غاصب صیہونی حکومت کی کسی بھی قسم کی حماقت کا سخت جواب دینے میں کوئی دیر نہیں کرے گا۔

    تل ابیب متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کی کوشش میں

    تل ابیب متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کی کوشش میں

    صہیونی ریاست کی فضائیہ کے کمانڈر نے متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے ساتھ تعاون اور اسے مضبوط بنانے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا۔

    اسرائیل اور امارات میں “گرین ٹریول کوریڈور” معاہدےپر دستخط

    اسرائیل اور امارات میں “گرین ٹریول کوریڈور” معاہدےپر دستخط

    اس معاہدے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد العویس نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نٹزان ہارووٹز کے ساتھ  دستخط کیے۔

    اقوام متحدہ: اسرائیل کی تمام بستیاں غیر قانونی ہیں

    اقوام متحدہ: اسرائیل کی تمام بستیاں غیر قانونی ہیں

    اقوام متحدہ نے مغربی کنارے کی بستیوں میں صیہونی یونٹوں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    امریکا:ورجینیا یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی بائیکاٹ کی قرارداد منظور کر دی

    امریکا:ورجینیا یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی بائیکاٹ کی قرارداد منظور کر دی

    اپنے فیصلے میں کونسل نے ان تمام اداروں اور کمپنیوں سے سرمایہ کاری واپس لینے کا مطالبہ کیا جو "اسرائیل" سے فائدہ اٹھاتے ہیں یا صہیونی ریاست کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

    اوپر جاؤ