فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سربراہ جہاد نخالہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ضرورت پڑنے پر جنگ کا راستہ اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
غاصب صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے.
امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک میلی نے افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی فوجی موجودگی ایک اسٹریٹیجک شکست تھی۔
شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
امریکہ، متحدہ عرب امارات اور صیہونی ریاست کے وزرائے خارجہ نے ابوظہبی تل ابیب سمجھوتے پر دستخط کی سالگرہ کے موقع پر ملاقات اور بیٹھک کی۔
الجزائر کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی سکیورٹی فورسز نے ایک ایسی سازش کو ناکام بنا دیا ہے جو صہیونی ریاست کی جانب سے رچائی گئی تھی۔
اس تقریب کو خلیجی ریاست میں یہودی کمیونٹی کے لیے ’’ سنگ میل ‘‘ قرار دیا ہے!
کویت کے وزیر خارجہ نے غیر جانب دار ممالک کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرے۔
یہ بات اسرائیلی وزارت امیگریشن اینڈ ایبسورپشن اور یہودی ایجنسی کی جانب سے اتوار کو نام نہاد "یوم ہجرت" کے موقع پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔