کل 5096 آج 1
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 390 از 404 - فاران

    انقرہ میں تل ابیب کے سابق سفیر کو بحرین میں اسرائیلی سفیر مقرر کر دیا

    انقرہ میں تل ابیب کے سابق سفیر کو بحرین میں اسرائیلی سفیر مقرر کر دیا

    بحرین میں اسرائیلی سفارتخانہ کھلنے کے بعد صہیونی ریاست نے ترکی میں اپنے سابق سفیر "ایتھن نایح" کو منامہ میں تل ابیب کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔

    ستمبر میں القدس شہر میں 5 فلسطینی شہید اور 154 افراد زیر حراست

    ستمبر میں القدس شہر میں 5 فلسطینی شہید اور 154 افراد زیر حراست

    ستمبر میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے فلسطینی شہریوں کی جان و مال پر حملوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔

    دبئی بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی پویلین کا افتتاح

    دبئی بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی پویلین کا افتتاح

    متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی نمائش کے منتظمین پیر کو اسرائیلی پویلین کا افتتاح آج کیا جائے گا۔

    بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف عرب دنیا میں احتجاج

    بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف عرب دنیا میں احتجاج

    بھارت میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر عرب مُمالک میں انڈیا کے خلاف عوامی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

    حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

    کتاب ‘صہیونیت کے خلاف یہودیوں کی ایک صدی پر مشتمل جدو جہد’ کا تعارف

    کتاب ‘صہیونیت کے خلاف یہودیوں کی ایک صدی پر مشتمل جدو جہد’ کا تعارف

    پروفیسر یاکوو روبکین نے کتاب کے اس حصے میں اسرائیل کو خطرے کی دہلیز پر قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے وجود کو یہودیوں کی بے ثباتی کا سبب بیان کیا ہے ۔

    صہیونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا

    صہیونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا

    صیہونی حکام کا دعوی ہے کہ مسجد الاقصی کی جانب جانے والی ایک گلی میں فلسطینی خاتون نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔

    اسرائیل کی پہلی بار’ایکسپو دبئی نمائش‘ میں اعلانیہ شرکت

    اسرائیل کی پہلی بار’ایکسپو دبئی نمائش‘ میں اعلانیہ شرکت

    اماراتی وزارت خارجہ کے شعبہ اسرائیل اور اسرائیلی وزارت خارجہ کی نگرانی کے شعبے کی طرف سےعربی اور عبرانی زبانوں میں’کل کی طرف‘ کا سلوگن اختیار کیا گیا ہے۔

    اربیل کے گورنر کا اسرائیل کےلیے دوستی کانفرنس سے اظہار لاتعلقی

    اربیل کے گورنر کا اسرائیل کےلیے دوستی کانفرنس سے اظہار لاتعلقی

    اربیل کے گورنر نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے مطالبے پر مبنی کانفرنس کے انعقاد کا صوبائی یا مرکزی حکومت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی یہ کانفرنس لوکل گورنمنٹ کی اجازت سے منعقد کی گئی ہے۔

    اوپر جاؤ