صہیونی ریاست کے مذہبی امور کے وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت کسی بھی طرح فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گی۔
لبنان کے صبرا و شتیلا پناہ گزین کیمپوں میں نہتے فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی 39ویں برسی کے موقعے پر حماس کے شعبہ امور مہاجرین کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صبرا و شتیلا میں فلسطینیوں کے قتل عام کا سنیگین جرم صہیونی مجرموں کی گردنوں میں ہمیشہ لعنت کا ایک طوق بن کر رہے گا۔
الشخرہ نے جمعرات کو سرکاری "وائس آف فلسطین" ریڈیو کو ایک بیان میں مزید کہا کہ فلسطین میں وبائی امراض کی حالت گذشتہ دور میں زیادہ شدت اختیار کرچکی ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے غرب اردن میں تلاشی کےدوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ یونانی حکام نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو مطلع کیا کہ پیر کی شام سموس جزیرے کے قریب ایک ہلکا سنسناٹی 182 طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں مسافر ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پیر کے روز القدس کے وسطی علاقے میں بس اڈے کے باہر تین افراد پر چاقو سے حملہ کی واردات ہوئی۔
بینیٹ نے مزید کہا کہ کچھ ریاستی نظام حالیہ برسوں میں خراب ہوئے ہیں۔ کچھ اداروں کی سستی کی عکاسی کرتے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں بمباری کی۔
اسیر فلسطینی الزبیدی کو الناصرہ سے گرفتاری کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے مین اس کی حالت غیر ہوگئی ہے۔