امریکا کی ٹیمپل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیادہ النخالہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کو حیران کن قرار دیا ہے
لبنان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں تین سو سے زائد طالبان جنگجو مارے گئے ہیں۔
مغربی کنارے میں حماس کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گذشتہ جولائی کے دوران قابض فوج نے 3،886 خلاف ورزیاں کیں۔
اسرائیلی اخبار ہارٹز نے رپورٹ کیا ہے کہ شہید ہونے والوں میں ایک نو ماہ کا بچہ ، ایک 17 سالہ لڑکی ، تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے خلدہ علاقے میں پیش آنے والے واقعات کو حزب اللہ کو ایک جنگ میں الجھانے کی دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی میں نہیں الجھے گی۔