افغانستان کے صوبے ہلمند کے مرکز میں شدید جھڑپوں کے سبب عوام محصور ہوکر رہ گئے ہيں۔
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یہ بیان امریکا ، قابض اسرائیل اور برطانیہ کی جانب سے عمان کے ساحل کے قریب اسرائیلی ملکیت والے آئل ٹینکر پر حملے کے لیے تہران کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
فلسطین کے طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ زخمی فلسطینیوں میں ایک فلسطینی کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے اسمارٹ میزائلوں نے اسرائیل کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے اتوار کے روز حملے میں تہران کے ملوث ہونے کی تردید کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان نے اسرائیل کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں "بے بنیاد" قرار دیا ہے۔
قابض فوج نے شہید عوض کے جنازے سے پہلے شہر کے مرکزی دروازے پر نفری بڑھا دی تھی۔
سعودی کھلاڑی نے اپنے اسرائیلی نقطہ نظر کا مقابلہ کرنے سے پیچھے نا ہٹتے ہوئے ،قابض اسرائیل کے ساتھ کھیل میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے قابض اسرائیل کو 18 CH-53K ہیوی ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔