کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 401 از 404 - فاران

    بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک

    بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک

    اس سے قبل ایک برطانوی عسکری گروپ نے بتایا تھا کہ بحر عرب میں عُمان کے ساحل کے نزدیک ایک بحری جہاز کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

    اسرائیل کو ناراض کر کے مجھے خوشی ہوئی ہے: الجزائری کھلاڑی

    اسرائیل کو ناراض کر کے مجھے خوشی ہوئی ہے: الجزائری کھلاڑی

    مجھے خوشی ہے کہ میں نے صیہونی حکومت کو ناراض کیا، یہ کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپیک میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے نمائندہ کھلاڑی کے سات کھیلنے سے انکار کرنے والے الجزایری کھلاڑی کا۔

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی املاک مسماری اور کھدائی کی مہم

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی املاک مسماری اور کھدائی کی مہم

    بیت المقدس کے مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بلڈوزروں کے ساتھ القدس کے متعدد مقامات پرکھدائی کی اور فلسطینیوں کی املاک مسمار کیں۔

    غرب اردن میں ریاستی دھشتگردی سے ایک فلسطینی شہید

    غرب اردن میں ریاستی دھشتگردی سے ایک فلسطینی شہید

    وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیتا میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 سالہ شادی عمر سلیم شہید ہوگیا۔

    ایران میں موساد کے جاسوسوں کا خطرناک نٹ ورک پکڑ لیا گیا

    ایران میں موساد کے جاسوسوں کا خطرناک نٹ ورک پکڑ لیا گیا

    ایرانی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے ’موساد‘ کے ایجنٹوں کے قبضے سے اہم تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی ، نقشے اور دیگر اہم دستاویزات ملی ہیں

    صہیونی ریاست سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی بچوں کا قتل کر رہی ہے

    صہیونی ریاست سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی بچوں کا قتل کر رہی ہے

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 23 جولائی کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں النبی الصالح کے مقام پر 17 سالہ فلسطینی بچے محمد منیر التمیمی کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا۔

    صحافیوں کی جاسوسی کیے جانے پر عالمی سطح پر اسرائیل کی شدید مذمت

    صحافیوں کی جاسوسی کیے جانے پر عالمی سطح پر اسرائیل کی شدید مذمت

    اسرائیل کی ایک نجی کمپنی کی طرف سے عالمی سطح پر اہم رہنماؤں اور صحافیوں کی مبینہ جاسوسی کی شدید مذمت کی ہے۔

    امریکا کا فلسطینی اتھارٹی کی معاشی مدد کرنے پر زور

    امریکا کا فلسطینی اتھارٹی کی معاشی مدد کرنے پر زور

    اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے قابض حکومت سے فلسطینی اتھارٹی کو درپیش معاشی بحران کے حل میں مدد کرنے پر زور دیا ہے۔

    یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے: مصر

    یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے: مصر

    مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں کہا کہ مصر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی تمام اسرائیلی کارروائیوں کو مسترد کرتا ہے۔

    اوپر جاؤ