کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 402 از 404 - فاران

    سابق ملائیشائی وزیر اعظم کا عالمی برادری سے مطالبہ؛ اسرائیل کے جرائم مذمت کی جائے

    سابق ملائیشائی وزیر اعظم کا عالمی برادری سے مطالبہ؛ اسرائیل کے جرائم مذمت کی جائے

    ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی مدد کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کی جائے۔

    القدس میں فلسطینی املاک خفیہ طور پر یہودیوں کو دیے جانے کا انکشاف

    القدس میں فلسطینی املاک خفیہ طور پر یہودیوں کو دیے جانے کا انکشاف

    بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ مسجد اقصیٰ کے جنوبی ٹاؤن سلوان میں وادی حلوہ کے مقام پر فلسطینی زرعی اراضی اور اس پر تعمیر دو کمروں کا ایک فلیٹ خفیہ طور پر صہیونیوں کو فروخت کیا گیا ہے۔

    غزہ پر جارحیت کے دوران غرب اردن میں 11 فلسطینیوں کے قتل کا انکشاف

    غزہ پر جارحیت کے دوران غرب اردن میں 11 فلسطینیوں کے قتل کا انکشاف

    جُمعرات کو عبرانی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ مئی میں غزہ کی پٹی پر جارحیت کے دوران قابض فوج اور آباد کاروں کی مشترکہ ملیشیا نے ایک ہی دن میں 11 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔

    مسلمان ممالک کا اپوزیشن کو دبانے کے لیے اسرائیلی جاسوسی نظام کا استعمال

    مسلمان ممالک کا اپوزیشن کو دبانے کے لیے اسرائیلی جاسوسی نظام کا استعمال

    مائیکروسافٹ کا دعوی ہے کہ اس نے اپنی ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں ترمیم کرکے ان خامیوں کو دور کیا جن سے  اسرائیلی گروپ نے جاسوسی کے لیے فائدہ اٹھایا تھا۔

    امریکہ کے 25 فی صد یہودی اسرائیل کو نسل پرست ریاست مانتے ہیں

    امریکہ کے 25 فی صد یہودی اسرائیل کو نسل پرست ریاست مانتے ہیں

    رپورٹ کے مطابق 34 فی صد رائے دہندگان  نے اس بات کی تائید کی کہ"فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کا سلوک  نسل پرستی پر مبنی ہے"۔

    فلسطینیوں کے ساتھ جاری غیرمنصفانہ سلوک پر ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مستعفیٰ

    فلسطینیوں کے ساتھ جاری غیرمنصفانہ سلوک پر ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مستعفیٰ

    کارنیل ایک امریکی فلاسفر ،عوامی مفکر ، سیاسی کارکن  اور سماجی نقاد ہیں۔انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں اور متعدد دستاویزی فلموں اور کچھ ہالی وڈ فلموں میں حصہ لیا ہے۔

    اسرائیل نے فلسطینیوں کے 11 مکانات مسمار کردیے، درجنوں بے گھر

    اسرائیل نے فلسطینیوں کے 11 مکانات مسمار کردیے، درجنوں بے گھر

    بدھ کے روز اسرائیلی غاصبانہ کارروائیوں کے دوران رام اللہ (وسطی مقبوضہ مغربی کنارے) کے شمال مشرق میں “المغیر” گاؤں کے قریب فلسطینی شہریوں کے “القوبون” میں موجود 11 مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔ صحافی کارکن  فارس کعبانہ  […]

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کے قیام کی مذمت

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کے قیام کی مذمت

    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور "اسلامی جہاد" نے صہیونی ریاست میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھولنے کی مذمت کی ہے۔

    تہران، بیت المقدس کی آزادی تک، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، نو منتخب صدر کا اعلان

    تہران، بیت المقدس کی آزادی تک، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، نو منتخب صدر کا اعلان

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔

    اوپر جاؤ