کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 41 از 405 - فاران

    ایران کی “وعدہ صادق” آپریشن کے زلزے کے بعد کے جھٹکے اور ٹرمپ انتظامیہ پر اسکے اثرات

    ایران کی “وعدہ صادق” آپریشن کے زلزے کے بعد کے جھٹکے اور ٹرمپ انتظامیہ پر اسکے اثرات

    اسٹریٹیجک امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے "وعدہ صادق" آپریشن نے امریکہ کو ایک بڑا سبق دیا ہے، جس سے یہ ثابت ہوا کہ جدید دفاعی نظاموں پر زیادہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ یہ وہ معاملہ تھا جس نے ٹرمپ کو "امریکہ کا آئرن ڈوم" بنانے کا حکم دینے پر مجبور کیا۔

    ٹرمپ: ہم دنیا کی مہلک ترین فوج کی تلاش میں ہیں

    ٹرمپ: ہم دنیا کی مہلک ترین فوج کی تلاش میں ہیں

    امریکی صدر نے منگل کی صبح کہا کہ وہ جلد ہی آئرن ڈوم دفاعی نظام کی تعمیر کا حکم جاری کریں گے۔

    اسرائیلی وزیر نے گرفتاری کے خدشے پر بیلجیئم کا دورہ منسوخ کر دیا

    اسرائیلی وزیر نے گرفتاری کے خدشے پر بیلجیئم کا دورہ منسوخ کر دیا

    عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ گرفتاری کے خوف سے اسرائیلی وزیر برائے امیگریشن امور کا برسلز کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

    نصیرات پر صیہونی حملہ غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    نصیرات پر صیہونی حملہ غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جیسے ہی فلسطینی شمالی غزہ کی پٹی میں واپس آئے، اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر النصیرات پر حملہ کر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

    مسلسل 470 دنوں کی صہیونی جارحیت تین لاکھ بے گھر افراد کی غزہ سٹی اور شمالی غزہ آمد

    مسلسل 470 دنوں کی صہیونی جارحیت تین لاکھ بے گھر افراد کی غزہ سٹی اور شمالی غزہ آمد

    فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا کہ ہے کہ گذشتہ روز تین لاکھ بے گھر فلسطینی جنوبی اور وسطی گورنریوں سے غزہ اور شمالی گورنری میں واپس آئے۔

    صہیونیوں نے الاقصیٰ طوفان میں دہری شکست تسلیم کر لی

    صہیونیوں نے الاقصیٰ طوفان میں دہری شکست تسلیم کر لی

    اسرائیلی میڈیا نے شمالی غزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں کی واپسی کے مناظر کے ساتھ ساتھ جنوبی لبنان کے مکینوں کی اپنے شہروں اور دیہاتوں میں واپسی کو الاقصیٰ طوفان میں اسرائیل کی دہری شکست کا نمونہ قرار دیا۔

    تاریخی دن: فلسطین زندہ باد کے نعروں کی گونج میں ہزاروں فلسطینی شمالی غزہ کی طرف گامزن

    تاریخی دن: فلسطین زندہ باد کے نعروں کی گونج میں ہزاروں فلسطینی شمالی غزہ کی طرف گامزن

    علاقے سے قابض افواج کے انخلاء کے بعد بہت سے شہریوں نے انتہائی خوشی کے ماحول میں صبح سات بجے پیدل رشید اسٹریٹ کے راستے غزہ شہر میں داخل ہونا شروع کیا۔

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے سعودی عرب نے کیا اپنی شرط کا اعلان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے سعودی عرب نے کیا اپنی شرط کا اعلان

    برطانیہ میں سعودی سفیر نے اعلان کیا کہ ریاض مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لا سکتا۔

    حریدی یہودیوں کا فوجی خدمات کے خلاف احتجاج

    حریدی یہودیوں کا فوجی خدمات کے خلاف احتجاج

    حریدی یہودیوں نے آج (پیر) فوجی سروس میں شمولیت کے خلاف دوبارہ احتجاج کیا۔

    اوپر جاؤ