اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے حکومت کی فوجوں کا انخلاء جنگ بندی میں طے شدہ 60 دن کی ڈیڈ لائن کے اندر حاصل نہیں کیا جائے گا۔
فارس نیوز کے مطابق اس تنظیم نے اعلان کیا کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ان افراد کو رفح میں شہید کیا گیا۔
صیہونی حکومت کی فوج شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر اور اس کے کیمپ پر آپریشن "آئرن وال" کے آغاز کے ایک دن بعد مسلسل چوتھے روز بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہے اور جس میں 12 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے غزہ جنگ کے خاتمے کے بعد صیہونی فوجی حکام کے استعفے کو غزہ جنگ میں ان کی شکست کی واضح علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کو شکست ہوئی ہوتی تو اسلام کو بھی نقصان پہنچتا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق شام کے صوبہ حمص میں شام کی نئی حکومت کے سربراہ اور مسلح حزب اختلاف کے گروپ "تحریر الشام" کے کمانڈر ابو محمد الجولانی سے وابستہ مسلح عناصر کے حملے میں 10 شیعہ شہری شہید ہوگئے۔
صہیونی فوجی اور سیکیورٹی تجزیہ کاروں نے "طوفان الاقصی" آپریشن کو روکنے میں ناکامی کے باعث اسرائیلی فوج کے سربراہ کے استعفے کو "اسرائیلی فوج میں زلزلہ" قرار دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ میں "بیت حنون" بٹالین کے کمانڈر "حسین فیاض" کی شہادت سے متعلق اس کا گزشتہ آٹھ ماہ کا دعویٰ درست نہیں ہے۔
قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ہزاروں نئے آبادکاری یونٹس بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس میں الشیخ جراح کے پڑوس میں انتہا پسند آباد کاروں کے لیے ایک مذہبی سکول کا قیام بھی شامل ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوجی دستوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔