کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 47 از 404 - فاران

    یمن کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور صہیونی حکومت کی مشترکہ جارحیت

    یمن کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور صہیونی حکومت کی مشترکہ جارحیت

    یمنی میڈیا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکہ اور برطانیہ کی نئی جارحیت کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ اس جارحیت میں حکومت کی شرکت کی بات کر رہے ہیں۔

    سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس: منبج کے مضافات میں ہوئی جھڑپوں میں 37 افراد ہلاک

    سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس: منبج کے مضافات میں ہوئی جھڑپوں میں 37 افراد ہلاک

    سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے آج شام کے صوبہ حلب کے شہر منبج کے مضافات میں شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ کرد فورسز اور ترک حامی فورسز کے درمیان ان جھڑپوں میں 37 افراد مارے گئے ہیں۔

    صیہونی حکومت کا شام کو کئی خطوں میں تقسیم کرنے کا خفیہ منصوبہ

    صیہونی حکومت کا شام کو کئی خطوں میں تقسیم کرنے کا خفیہ منصوبہ

    عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکومت کے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

    اسرائیلی فوج اور وزیر جنگ کے درمیان کھلا تنازع

    اسرائیلی فوج اور وزیر جنگ کے درمیان کھلا تنازع

    7 اکتوبر 2023 کے معاملے کی تحقیقات پر اسرائیلی فوج اور وزیر جنگ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

    حریدی یہودیوں کی صہیونی پولیس سے جھڑپ

    حریدی یہودیوں کی صہیونی پولیس سے جھڑپ

    حریدی یہودیوں نے تل ابیب کے مشرق میں ہائی وے 4 کو "زبردستی بھرتی" کی مخالفت میں بند کر دیا۔

    ہاریٹز: تمام اسرائیلی غزہ کی نسل کشی کے جرم میں شریک ہیں

    ہاریٹز: تمام اسرائیلی غزہ کی نسل کشی کے جرم میں شریک ہیں

    عبرانی اخبار Ha'aretz نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسرائیل جھوٹ بول کر اور یہ دعویٰ کر کے اپنے جرائم کا جواز پیش کرنا چاہتا ہے کہ غزہ کے تمام لوگ حماس کے رکن ہیں اور انہیں مر جانا چاہیے، تاکید کے ساتھ کہا: تمام اسرائیلی غزہ کی نسل کشی میں شریک ہیں اور اس بربریت کا داغ ہم سب کی پیشانی پر ہے.

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 31 فلسطینی شہید، 57 زخمی

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 31 فلسطینی شہید، 57 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید تین اجتماعی قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں مزید 31 فلسطینی شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔

    اسرائیل کئی سالوں تک لبنانی سرزمین پر قابض رہے گا: صیہونی میڈیا

    اسرائیل کئی سالوں تک لبنانی سرزمین پر قابض رہے گا: صیہونی میڈیا

    صیہونی حکومت کے چینل 12 نے کابینہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب کئی سالوں تک لبنان کے کچھ علاقوں سے دستبردار نہیں ہوگا۔

    نام نہاد اسرائیلی تاریخی نقشے کی دوبارہ اشاعت پر اردن میں شدید غم و غصہ

    نام نہاد اسرائیلی تاریخی نقشے کی دوبارہ اشاعت پر اردن میں شدید غم و غصہ

    اسرائیلی سوشل میڈیا پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی دوبارہ اشاعت کے بعد اردن کے عوامی اور سرکاری حلقوں میں سخت مایوسی اور غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    اوپر جاؤ