یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف عائد کی جانے والی بحری پابندیوں کے دوران ترکیہ نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ اس معاہدے کو ایوان اور سینیٹ کی کمیٹیوں سے منظوری درکار ہوگی اور اس میں ڈرون جیسے خطرات سے دفاع کی غرض سے لڑاکا طیاروں کے لیے توپ خانے کے گولے اور ہوا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کے عہدیدار کا یہ بیان نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے اپنی بریفنگ کے دوران سامنے آیا۔
عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ امور خارجہ اور دفاعی کمیٹی کے 8 ارکان نے قابض فوج سے شمالی غزہ کی پٹی میں آبادی کا نسلی صفایا کرنے اور زندگی کے تمام ذرائع تباہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سی آئی اے سے منسلک ایک پراسرار گروپ کے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے میں کردار کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں پردہ اٹھایا گیاہے۔
تنظیم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ کارروائیاں جنگی جرائم ہیں جن میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے جس کی فوری تحقیقات کی ضرورت ہے۔
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 34 مقامات پر فضائی حملے اور جنگی جرائم کیے جن کے نتیجے میں 71 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
عبرانی اخبار معاریو نے اعتراف کیا کہ غزہ میں 453 دن کی جنگ کے باوجود اسرائیل کا کوئی بھی اسٹریٹجک اہداف حاصل نہیں ہو سکا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 28 اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ ایک ایسا اعداد و شمار جو پچھلے 13 سالوں میں بے مثال ہے۔