کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 51 از 404 - فاران

    یمنی میزائلوں کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

    یمنی میزائلوں کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

    امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور غاصب صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

    یمن سے تل ابیب کی جانب راکٹ حملے

    یمن سے تل ابیب کی جانب راکٹ حملے

    عبرانی زبان کے ذرائع نے یمن سے تل ابیب کی جانب بیلسٹک میزائل داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔

    حماس کی جانب سے گوریلا جنگ کے ہتھکنڈوں کے استعمال پر اسرائیل کا اظہار تشویش

    حماس کی جانب سے گوریلا جنگ کے ہتھکنڈوں کے استعمال پر اسرائیل کا اظہار تشویش

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج حماس کی جانب سے "گوریلا جنگ" کے ہتھکنڈوں کے استعمال پر فکرمند ہے۔

    10 دنوں میں اسرائیل کے خلاف 13 یمنی کارروائیاں

    10 دنوں میں اسرائیل کے خلاف 13 یمنی کارروائیاں

    یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیلی حکومت کے خلاف 13 فوجی کارروائیاں کی ہیں۔

    صہیونی جنرل: نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی نابودی کھوکھلا دعوی

    صہیونی جنرل: نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی نابودی کھوکھلا دعوی

    صہیونی فوج کے ذخیرہ افسر جنرل "اسحاق بریک" نے کہا کہ نتن یاہو کی جانب سے حماس کو ختم کرنے کے دعوے بے بنیاد اور مبالغہ آمیز ہیں۔

    بن لادن اور جولانی: میڈیا کے بل پر بدلتے مکھوٹوں کا تجزیہ

    بن لادن اور جولانی: میڈیا کے بل پر بدلتے مکھوٹوں کا تجزیہ

    جولانی اور بن لادن دو ایسی شخصیات ہیں جنہیں مغربی میڈیا نے مختلف زاویوں سے پیش کیا ہے۔ ان میں سے ایک کو کبھی صلح پسند مجاہد کے طور پر پیش کیا گیا، جو بعد میں خطرناک ترین دہشت گرد بن گیا، جبکہ دوسرے کو ایک دہشت گرد کے طور پر دکھایا گیا، لیکن اب اسے ایک رہنما کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    صیہونی حکومت کا دمشق کے مضافات میں واقع ایک صنعتی قصبے پر حملہ، 17 افراد شہید

    صیہونی حکومت کا دمشق کے مضافات میں واقع ایک صنعتی قصبے پر حملہ، 17 افراد شہید

    خبر رساں اداروں کے مطابق صیہونی حکومت نے دمشق کے مضافات میں واقع صنعتی قصبے عدرا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 17 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

    غزہ میں کمال عدوان ہسپتال پر بمباری کے خلاف الازہر کا رد عمل

    غزہ میں کمال عدوان ہسپتال پر بمباری کے خلاف الازہر کا رد عمل

    مصر کے جامعۃ الازہر نے قابض حکومت کی جانب سے غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کو نذر آتش کرنے اور مکمل طور پر تباہ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے گھناؤنے جرائم کے ارتکاب کی ایک مثال قرار دیا ہے۔

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کے مظاہرے، نیتن یاہو کی کابینہ کی مخالفت

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کے مظاہرے، نیتن یاہو کی کابینہ کی مخالفت

    صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے تمام صیہونی قیدیوں کی رہائی اور نیتن یاہو کی غیر موثر کابینہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ہفتے کی شام ایک بار پھر مظاہرہ کریں گے۔

    اوپر جاؤ