اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق و انسداد دہشت گردی بین شاؤول نے کہا ہے کہ امریکہ اور جرمنی صیہونی حکومت کو 99 فیصد اسلحہ فراہم کرتے ہیں اور ان ممالک کے خلاف قانونی کارروائی ممکن ہے۔
صنعاء اور الحدیدہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمن کے انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا: "صیہونی حکومت کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے عوام ان حملوں سے فلسطین کی حمایت کرنا بند نہیں کریں گے۔
کیا یورپ یوکرین کو قربان کرے گا اور امریکہ سے رخ موڑ کر روس کے ساتھ اپنے مفادات کو ہم آہنگ کرے گا؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ آج مکرون نے روس کو ایک تجویز دی ہے کہ یوکرین کی غیر موجودگی میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کیے جائیں۔
شام میں بحران کے آغاز سے ہی، اردگان کے اس دعوے کے برعکس کہ ترکی کو شام کے قومی جغرافیہ یا زمینی حدود پر کوئی لالچ نہیں، شمالی شام کے علاقوں، خاص طور پر حلب اور ادلب کے صوبوں، کو تقسیم کرنے اور ترکی کے ساتھ شامل کرنے کا خیال ہمیشہ ترکی حکومت کے ایجنڈے میں شامل رہا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے یمن کے انصار اللہ کو مزید شدید حملوں کی دھمکی دی ہے۔
مغربی شام کے شہر طرطوس میں بشار الاسد کی وفادار فورسز اور شامی عبوری حکومت کی سکیورٹی فورسز کے درمیان عوامی مظاہروں اور جھڑپوں کے آغاز کے نتیجے میں متعدد سیکیورٹی فورسز ہلاک ہوئے، شام کے ساحل پر گرما گرم واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
صیہونی ریاست کی فوج نے مزید پانچ فلسطینی صحافیوں کو قتل کر دیا جو رپورٹنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
صہیونی اخبار ہارٹز نے دو الگ الگ مضامین میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ اسرائیلی فوج کی فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی ہوئی جارحیت اور بربریت اس حکومت کی نفرت انگیز اور انتقامی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
فاران تجزیاتی ویب سائٹ: داعش کے تجربے نے امریکیوں کو یہ سکھایا کہ وہ صرف ایک دہشت گرد گروہ کے ذریعے شام پر قابو نہیں پا سکتے۔ انہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت تھی جو ٹائی لگا کر آزادی کے دعوے کے ساتھ ظاہری طور پر شائستہ نظر آئے اور شام کو صہیونی قبضے کے لیے […]