کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 57 از 404 - فاران

    اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری گوتریش نے اسرائیل کے “جارحانہ حملوں” کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا

    اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری گوتریش نے اسرائیل کے “جارحانہ حملوں” کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا

    جمعرات کو گوتریش نے اعلان کیا کہ ایک میکسیکن قانونی ماہر "کارلا کوئنٹانا" کو شام میں "لاپتہ افراد کی آزاد تنظیم" کی سربراہی کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2023 میں اس تنظیم کو شام میں لاپتہ افراد کی تحقیقات اور ان کے اہل خانہ کی مدد کے لیے قائم کیا تھا۔

    ترکی اور شام میں نیم سامراجی سلطنت کے دوبارہ قیام کی کوشش

    ترکی اور شام میں نیم سامراجی سلطنت کے دوبارہ قیام کی کوشش

    "تحریر الشام" اور دیگر گروہوں کی سرگرمیاں شام میں ایک بڑے جغرافیائی اور سیاسی منصوبے کا حصہ ہیں، جس کا مقصد ایران کی موجودگی کو محدود کرنا اور خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کرنا ہے۔

    صہیونی ریاست سے معاہدہ و تعلقات اور سعودی عرب

    صہیونی ریاست سے معاہدہ و تعلقات اور سعودی عرب

    سعودی حکام نے صہیونی ریاست کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت کی تصدیق کی ہے، لیکن اس پیش رفت کو ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر بننے سے مشروط کر دیا ہے۔

    اسلامہ جمہوریہ ایران کی بحریہ کی اختراعات عبرانی زبان میڈیا میں موضوعِ بحث

    اسلامہ جمہوریہ ایران کی بحریہ کی اختراعات عبرانی زبان میڈیا میں موضوعِ بحث

    ایرانی فوج اور پاسداران انقلاب کی جانب سے بحری جہازوں کے استعمال میں کی جانے والی اختراعات کو عبرانی زبان کے میڈیا میں خصوصی کوریج ملی ہے۔

    Cnn امریکی چینل کی “مظلوم شامی قیدی” پر رپورٹ جعلی

    Cnn امریکی چینل کی “مظلوم شامی قیدی” پر رپورٹ جعلی

    سی این این کی جعلی خبروں کی تاریخ طویل ہے۔ مثال کے طور پر، "طوفان الاقصیٰ" کے دوران سی این این کی رپورٹنگ بھی ایک بڑی رسوائی تھی۔ غزہ کی جنگ کے ابتدائی دنوں میں، سی این این نے دعویٰ کیا کہ حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی بچوں کو زندہ جلا دیا۔ یہ دعویٰ شواہد کے بغیر میڈیا میں پیش کیا گیا اور دنیا بھر میں ایک شدید ردعمل پیدا ہوا۔

    تکفیریوں کی تجدید کاری گردن کاٹنے سے لبرل بننے کی نمائش تک

    تکفیریوں کی تجدید کاری گردن کاٹنے سے لبرل بننے کی نمائش تک

    تحریر الشام کے منصوبے کا ایک بڑا خطرہ یہ ہے کہ یہ عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر مزاحمت نہ کی جائے تو صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔ یہ ایک بہت بڑا جھوٹ ہے۔

    نیتن یاہو صہیونیوں کو مقبوضہ علاقوں کے شمالی حصے میں واپس لانے میں ناکام

    نیتن یاہو صہیونیوں کو مقبوضہ علاقوں کے شمالی حصے میں واپس لانے میں ناکام

    تن یاہو کی کابینہ شمالی اسرائیل کے علاقوں میں بحران کے انتظام میں ناکام ہو چکی ہے اور حزب اللہ کے حملوں سے ہونے والے شدید نقصان کی تلافی اور بحالی کے لیے کوئی مؤثر اور عملی منصوبہ نہیں رکھتی۔

    بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد کے 10 بڑے جھوٹ

    بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد کے 10 بڑے جھوٹ

    افواہیں یہاں تک بڑھ گئیں کہ ایک تصویر کو صیدنایا جیل میں صدام حسین کی "رہائی" کے طور پر پیش کیا گیا۔ الجزیرہ جیسے بڑے ٹی وی چینل بھی اس جعلی تصویر کے جھانسے میں آگئے اور خبر دی کہ صدام حسین زندہ ہے اور صیدنایا جیل میں پایا گیا۔

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ایک اور خونی دن، 38 فلسطینی شہید، 203 زخمی

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ایک اور خونی دن، 38 فلسطینی شہید، 203 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 3 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے

    اوپر جاؤ