فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 33 معصوم فلسطینی شہید اور 134 زخمی ہوگئے۔
قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے ممنوعہ لبنانی علاقوں کی طرف جانے والی متعدد گاڑیوں کو دیکھ کر ہوا میں انتباہی گولیاں چلائیں۔
لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے کہا ہے کہ قابض ریاست نے مزاحمت کو کچلنے کے لیے بڑے نعرے لگائے اور پھر جنگ بندی کی بھیک مانگی۔
منگل کی شام اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی پر سکیورٹی حکومت کے اجلاس کے بعد تقریر کی جس میں انہوں نے کہا کہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک اس کے تمام اہداف حاصل نہیں ہو جاتے
انہوں نے کہا کہ "ہمیں اس معاملے پر متحد ہونے کی ضرورت ہے”۔ طیانی نے G7 وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کے پہلے ورکنگ سیشن کی میزبانی کے بعد پیر کو مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کی گرفتاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
قابض اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر 2023ء کو پٹی پر نسل کشی کی اسرائیلی جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 7,160 فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا ہے۔
حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
لبنان پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بیان جاری کیا ہے۔ رہبر معظم کے بیان کا متن ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔