کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 65 از 404 - فاران

    امریکہ اپنی پوری طاقت خطے میں لے کر آیا ہے تاکہ آپریشن ‘وعدہ صادق-2’ انجام نہ پا سکے، حسین طائب

    امریکہ اپنی پوری طاقت خطے میں لے کر آیا ہے تاکہ آپریشن ‘وعدہ صادق-2’ انجام نہ پا سکے، حسین طائب

     سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر نے کہا: اسرائیل اور امریکہ کے ہاتھ پاؤں مارنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرائم پیشہ اور جعلی اسرائیل کی زندگی کا خاتمہ ہو رہا ہے اور جرائم پیشہ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ نزدیک ہے۔

    مواصلاتی آلات میں دھماکے اعلان جنگ، شمالی اسرائیل میں نہیں ہوگا

    مواصلاتی آلات میں دھماکے اعلان جنگ، شمالی اسرائیل میں نہیں ہوگا

    لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ جماعت کو قابض اسرائیل کے ساتھ  جنگ کی تاریخ میں ایک بڑا اور بے مثال دھچکا لگا ہے اور وہ تمام منظرناموں اور امکانات کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈیو ڈیوائسز کے دھماکے "اعلان جنگ" کی نمائندگی کرتے ہیں۔

    شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی سے عوامی غیض وغصب میں اضافہ ہو گا: حماس

    شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی سے عوامی غیض وغصب میں اضافہ ہو گا: حماس

    ایک پریس بیان میں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہداء کی لاشوں کو مسخ کرنا اور ان سے بدسلوکی کرنا ایک گھناؤنا جرم ہے جس کی تمام ممالک اور بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو سخت مذمت کرنی چاہیے۔

    حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف

    حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف

    حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

    غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

    صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوگئے ہيں ۔

    لبنان: مواصلاتی آلات میں دھماکوں کی نئی لہر میں 20 شہید اور 450 زخمی

    لبنان: مواصلاتی آلات میں دھماکوں کی نئی لہر میں 20 شہید اور 450 زخمی

    لبنان کی وزارت صحت نے وائرلیس آلات کو متاثر کرنے والے نئے دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد کی شہادت  اور 450 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

    جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

    جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔

    اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ

    اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔

    اوپر جاؤ