کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 67 از 404 - فاران

    طوباس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی کمانڈر شہید

    طوباس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی کمانڈر شہید

    غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی مزاحمتی کمانڈر سیف ابو داؤس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔

    عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ’انٹیل‘ اسرائیلی معیشت کے لیے خطرہ کیسے بنی؟

    عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ’انٹیل‘ اسرائیلی معیشت کے لیے خطرہ کیسے بنی؟

    اسرائیلی ٹیکنالوجی کی صنعت کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ "اگرچہ اسرائیل میں انٹیل کے مکمل طور پر پیداوار ختم کرنے کا امکان صفر ہے، لیکن حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جو کچھ انٹیل میں ہو رہا ہے وہ ایک بڑا واقعہ ہے، جو سسکو اور سام سنگ میں بھی ہو سکتا ہے"۔

    مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ

    مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔

    اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا

    اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا

    صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔

    تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس

    تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس

    یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

    امریکہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو وسعت کیوں دینا چاہتا ہے؟

    امریکہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو وسعت کیوں دینا چاہتا ہے؟

    غزہ پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکی فوج نے اسرائیل کے لیے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کے پیکج کا اعلان کیا ہے، جس میں میزائل، بم اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

    عالمی ادارے گرفتار طبی کارکنوں کا پتا چلانے میں مدد کریں: وزارت صحت

    عالمی ادارے گرفتار طبی کارکنوں کا پتا چلانے میں مدد کریں: وزارت صحت

    وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں تین اجتماعی قتل عام کیے ہیں۔

    عرب لیگ اور ’او آئی سی‘ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

    عرب لیگ اور ’او آئی سی‘ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

    عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے مشترکہ وزارتی رابطہ گروپ کے نمائندوں کے اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں اپنی جارحیت فوری طور پربند کرے۔

    غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا

    غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا

    عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا۔

    اوپر جاؤ