کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 68 از 404 - فاران

    حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

     پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الجلیل العلیا صیہونی فوجی ٹھکانے پر بھی حملہ کیا۔

    غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

    غزہ میں ہر چوتھے زخمی کی بحالی میں برسوں لگیں گے: ڈبلیو ایچ او

    غزہ میں ہر چوتھے زخمی کی بحالی میں برسوں لگیں گے: ڈبلیو ایچ او

    غزہ میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ریک پیپرکورن نےایک پریس بیان میں کہا کہ "زخمیوں کی بحالی کی ضروریات میں بہت زیادہ اضافہ اس لیے  ہو رہا ہے کیونکہ صحت کا نظام مسلسل تباہ ہو چکا ہے"۔

    غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

    غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

    قابض فوج کی غرب اردن اور القدس میں گرفتاری مہم، متعدد فلسطینی گرفتار

    قابض فوج کی غرب اردن اور القدس میں گرفتاری مہم، متعدد فلسطینی گرفتار

    قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی ایک بڑی مہم شروع کی، جس میں تصادم اور مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

    غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

    مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں الفارعہ کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے جمعرات کو علی الصبح قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہوگیا۔

    غزہ میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو فوجی ہلاک، سات زخمی

    غزہ میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو فوجی ہلاک، سات زخمی

    واللا ویب سائٹ نے کہا کہ غزہ میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا حادثہ اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ اس ماڈل کی خدمات کے 30 سال بعد پہلا مہلک حادثہ ہے۔

    غرب اردن: طوباس میں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام، پانچ فلسطینی شہید

    غرب اردن: طوباس میں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام، پانچ فلسطینی شہید

    فلسطینی ہلال احمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے عملہ نے بمباری کی جگہ سے پانچ شہداء کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کیں۔

    جنوبی افریقہ اسرائیلی جنگی جرائم کے ثبوت عدالت کو فراہم کرنے پر تیار

    جنوبی افریقہ اسرائیلی جنگی جرائم کے ثبوت عدالت کو فراہم کرنے پر تیار

    فاران: جنوبی افریقہ کے ایوان صدرنے کہا ہےکہ وہ آئندہ ماہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں حقائق اور شواہد کے ساتھ ایک میمورنڈم پیش کرے گا جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیل نے فلسطین میں نسل کشی کا جرم کیا ہے اور عرب ممالک اس مقدمے کی حمایت کرنے پر راضی ہیں۔ […]

    اوپر جاؤ