سوشل نیٹ ورکس میں سرگرم اور فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی عکاسی کرتے ہوئے اور اپنے موقف کا اعلان کرنا بھی وقت کی ضرورت ہے۔ امت مسلمہ کو اسرائیلی حکومت کے خلاف مختلف طریقوں سے اپنے موقف کا اظہار وقت کی پکار ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
غزہ کی فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صبح سے جاری اسرائیلی غاصبانہ قتل عام کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں
اس جنگ کے تقریباً ایک سال گزرنے کے بعد بھی صہیونی پناہ گزین ابھی تک نہیں جانتے کہ انکے ساتھ مستقبل میں کیا ہوگا اور وہ اپنے گھروں کو لوٹیں گے یا نہیں۔؟ جو چیز آباد کاروں کے تناؤ اور نفسیاتی صدمے کو بڑھاتی ہے، وہ یہ ہے کہ "بنیامین نیتن یاہو" کی کابینہ کے پاس ابھی تک نہ تو جنگ کے خاتمے کا کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی شمالی علاقوں سے پناہ گزینوں کی واپسی کا کوئی پروگرام ہے۔
عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔
فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، حن میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹربرائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
فاران: قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام می سرزمین پر جارحیت کرتے ہوئے بے شہریوں کا قتل عام کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگے۔ اسرائیل کی روایت بن گئی ہے کہ وہ اپنے آس پاس کے ملکوں کی زمین پر قبضے کی کوشش […]